بجٹ 22-2021: کیا کیا مراعات اور ٹیکس چھوٹ ملنے والی ہیں؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مالی سال 22-2021 کا وفاقی بجٹ کل پیش کیا جائے گا ARYNewsUrdu

اسلام آباد: مالی سال 22-2021 کا وفاقی بجٹ کل بروز جمعہ 11 جون 2021 کو پیش کیا جائے گا، بجٹ میں سود کی مد میں ادائیگیوں کے لیے 3 ہزار 105 ارب روپے اور دفاع کے لیے 1330 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق رواں مالی سال برآمدات کا ہدف 26 ارب 80 کروڑ ڈالر اور درآمدات کا ہدف 55 ارب 30 کروڑ ڈالر رکھا جائے گا۔ رواں سال بجٹ میں افراط زر کا ہدف 8 فیصد، صنعتی شعبے کی ترقی کا ہدف 6.8 فیصد اور مینو فیکچرنگ شعبے کی ترقی کا ہدف 6.2 فیصد رکھنے کی تجویز دی گئی ہے۔ بجٹ میں خام مال کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی ختم کرنے اور صنعتی شعبے کے لیے معاون آلات کی درآمد پر ڈیوٹی 20 فیصد سے کم کر کے 3 فیصد کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔

اسی طرح درآمد کنندہ کے لیے درآمد شدہ سامان کی ان وائس فراہمی لازمی قرار دینے کی تجویز دی گئی ہے، درآمد کنندہ کا لائسنس معطل کرنے سے پہلے مؤقف لینا لازمی قراردینے کی بھی تجویز دی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARYNEWSOFFICIAL Fbr total collection was almost 6K billion, and we are paying more than half of it in interest, RIP 😞

Mehngai e hoge ...or Kiya already known 😡

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کینیڈا میں قتل افضال فیملی کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟کینیڈا میں مسلمان خاندان کو ٹرک سے کچلنے کے دہشتگردی کے واقعے میں قتل ہونے والی 44 سالہ مدیحہ سلمان انوارمینٹل انجینئرنگ میں پی ایچ ڈی کے آخری مراحل میں تھیں جبکہ بیٹی نویں جماعت کے امتحان دے رہی تھی۔ تفصیلات جانیے DailyJang HamidMirPAK کیا اپ اپنے اپنے بیان سے معزرت کر لی ہے؟؟؟ HamidMirPAK آپ جانی خیل کے لاشوں کے بارے میں کیا جانتے ہو HamidMirPAK جانی خیل ميں مارے جانے والے نوجوانوں کے مطالق اپ کیا جانتے ہیں؟ پاکستانی میڈیا کیوں خا موش؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ترقیاتی بجٹ کی دستاویزات تیار بجٹ کا حجم 900 ارب روپے مقرراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )آئندہ مالی سال کے ترقیاتی بجٹ کی دستاویزات تیار کرلی گئیں۔وفاقی ترقیاتی بجٹ کا حجم 900 ارب روپے مقرر کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی یہ ہے پی ٹی آئی والوں کی حالت۔ جب دلیل نہیں ہوتا تو بدتمیزی پر اتر آتے ہیں فردوس عاشق اعوان کے تھپڑ ، گالیاں صرف اس شخص کو نہیں بلکہ اس نظام کے منہ پر ہیں جس نے ایسے بد تمیزوں کو وزارت تک پہنچا دیا.
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مشتعل کسان نے کار کے ساتھ کیا کیا؟ ویڈیو دیکھ کر لوگ حیرانمشتعل کسان نے کار کے ساتھ کیا کیا؟ ویڈیو دیکھ کر لوگ حیران ARYNewsUrdu cancelboardexam
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہرنیا کیا ہے، کیوں ہوتا ہے، علاج کیا ہے؟ - ایکسپریس اردوایک ایسا مرض جو زیادہ تر مردوں میں ہے لیکن خواتین بھی اس کا شکار ہو سکتی ہیں ہرنیا کا علاج کیا ہے
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

بلاول بھٹوکا بجٹ میں شعبہ صحت و تعلیم کے لیے مزید فنڈز مختص کرنے کا مطالبہکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نے قومی اقتصادی کونسل کے فیصلوں پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے وفاقی بجٹ میں شعبہ صحت و تعلیم 🤣🤣🤣🤣🤣Ye khusra bhi ab demands kre ga
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا بجٹ میں موبائل کالز پر ایجوکیشن ٹیکس عائد کرنے سے انکار - ایکسپریس اردوحکومت نے وزیراعظم کی ٹاسک فورس برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی تجویز مسترد کردی۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »