بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا نیپرا اتھارٹی نے نوٹس لے لیا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بجلی کی تمام تقسیم کار کمپنیوں بشمول کے الیکٹرک سے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ پر وضاحت طلب کر لی ہے۔

تفصیلات کے مطابق بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ پر نیپرا اتھارٹی نے سخت نوٹس لیتے ہوئے بجلی کی تمام تقسیم کار کمپنیوں بشمول کے الیکٹرک سے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ پر وضاحت طلب کر لی۔

نیپرا کے اعلامیہ کے مطابق تمام تقسیم کار کمپنیاں صارفین کو بلا تعطل اور قابل اعتبار بجلی فراہم کرنے کی پابند ہیں،اتھارٹی نے تمام ڈسکوز بشمول کے الیکٹرک کے سربراہان کوجمعہ کو طلب کر لیا۔ تمام ڈسکوز کے سربراہان نیپرا اتھارٹی کو غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کی وجوہات اور ان کے سدباب سے آگاہ کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

نیپرا تو خود نا اھلوں کا اکھٹ ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اپوزیشن کی سنجیدہ پارلیمانی لیڈرشپ کی راہ میں غیر سنجیدہ قیادت رکاوٹ ہے: فواد چودھری(24نیوز)وفاقی وزیر برائے اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی سنجیدہ پارلیمانی لیڈرشپ کی راہ میں غیر سنجیدہ قیادت رکاوٹ ہے۔‏مہنگائی اور معیشت کی تباہی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اضافی بجلی کی فراہمی پر کےالیکٹرک وفاقی حکومت کی مشکوراضافی بجلی کی فراہمی پر کےالیکٹرک وفاقی حکومت کی مشکور ARYNewsUrdu اگر اضافی بجلی مل گئی ہے تو صبح گیارہ بجے سے ہماری بجلی کیوں نہیں آرہی ہے ؟ شام کے چھ بجنے والے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کینیڈین ہائی کمشنر کی وزیرخاجہ کو پاکستانیوں کے قتل کی تحقیقات کی یقین دہانیاسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے کینیڈین ہائی کمشنر نے ملاقات کی ۔ کینیڈین ہائی کمشنر نے یقین دہانی کروائی کہ حکومت چار پاکستانیوں کے قتل کی مکمل
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عدالت نے نوازشریف کی جائیدادوں کی نیلامی روکنے کی درخواستوں پر فیصلہ سنا دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )احتساب عدالت نے نوازشریف کی جائیداد نیلامی کے خلاف دائر تین درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے انہیں مسترد کر دیاہے ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں بجلی کا شارٹ فال ، ترجمان انرجی ڈویژن نے خطرے کی گھنٹی بجادیاسلام آباد : ترجمان انرجی ڈویژن کا کہنا ہے کہ بڑے آبی ذخائر سے پانی خراج کم ہونے کی وجہ سے بجلی کی پیداوارمیں کمی ہوئی ، Plz na karo ham mar jaye gy itni barshain hoi last month sy save nhi kr sky ye pani dam k fand ka pessa kha gya kia bnya مسلہ یہ ھے کہ بجلی پوری ھونے کے باوجود لوڈ شیڈنگ ھو رہی ھے۔ وجہ۔۔ جس طرح ہمارے محلہ کا ٹرانسفارمر اوور لوڈ ھو جل جاتا ھے گرڈ سٹیشن کے ٹرانسفارمرز اوور لوڈ ھو جاتے ہیں مطلب ڈسٹری بیوشن سسٹم بھی اپ گریڈ کرنے کیلئے بہت سرمایہ چاہئے!!! شارٹ فال🍆
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے مختلف شہروں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ میں اضافہملک بھر میں گرمی کی شدید لہر کے بعد بجلی کا شارٹ فال کا دورانيہ بڑھنے سے مختلف شہروں ميں لوڈشيڈنگ شروع ہوگئی ہے۔ Wahabkamran2 کی رپورٹ SamaaTV Wahabkamran2 Schools ka hal so Hain?
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »