ملک میں بجلی کا شارٹ فال ، ترجمان انرجی ڈویژن نے خطرے کی گھنٹی بجادی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک میں بجلی کا شارٹ فال ، ترجمان انرجی ڈویژن نے خطرے کی گھنٹی بجادی مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق ترجمان انرجی ڈویژن نے ملک میں بجلی کے شارٹ فال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ بڑےآبی ذخائر سے پانی کا اخراج کم ہوا ہے، پانی کا اخراج کم ہونے کی وجہ سے بجلی کی پیداوارمیں کمی ہوئی ، تربیلا ،منگلاسے 3300میگاواٹ کم بجلی پیداہورہی ہیں۔

انرجی ڈویژن کا کہنا تھا کہ آنے والے دنوں میں پانی کا اخراج آبی ذخائر سے بڑھ جائے گا ، پانی کا اخراج بڑھنے سے بجلی کی پیداوار بھی بہتر ہوجائےگی، عارضی طورپرلوڈمینجمنٹ سسٹم کی حفاظت کیلئے کی جارہی ہے۔ ترجمان نے کہا کہ اس وقت بجلی کی ڈیمانڈ24100میگاواٹ ہے اور سسٹم میں موجودبجلی کی پیداوار22600میگاواٹ ہے ، مجموعی شارٹ فال1500میگاواٹ ہے ، بجلی صارفین سےبجلی استعمال میں اعتدال کی گزارش ہے۔

دوسری جانب بیراج کنٹرول روم کا کہنا ہے کہ تربیلاپرپانی کی آمدایک لاکھ 60ہزار300کیوسک اور پانی کااخراج ایک لاکھ کیوسک ریکارڈ کیا گیا جبکہ چشمہ پر پانی کی آمد ایک لاکھ 60ہزار770کیوسک اور پانی کااخراج ایک لاکھ 58 ہزارکیوسک ہے۔ بیراج کنٹرول روم کے مطابق تونسہ بیراج پرپانی کی آمد ایک لاکھ 32 ہزار675کیوسک ، گڈوبیراج پر پانی کی آمد 84 ہزار 764کیوسک جبکہ گڈوبیراج پر پانی کا اخراج 70ہزار 439 کیوسک ریکارڈ کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARY News last umeed hy .pani ki news chala dy

تبدیلی سرکار کے کارنامے ایسے ہیں اب بجلی کا شارٹ فال کیا ان کا بس چلا تو یہ نواز شریف کے تمام منصوبوں کو بند کریں گے کیونکہ یہ ان کا ذاتی عناد ہے

واپڈا والوں کو فری بجلی دینا بند کر دیں تو بجلی کی کمی پوری ہو جایے گی

Very good Pakistan me kabi electricity pore nai ho ge

مسلہ یہ ھے کہ بجلی پوری ھونے کے باوجود لوڈ شیڈنگ ھو رہی ھے۔ وجہ۔۔ جس طرح ہمارے محلہ کا ٹرانسفارمر اوور لوڈ ھو جل جاتا ھے گرڈ سٹیشن کے ٹرانسفارمرز اوور لوڈ ھو جاتے ہیں مطلب ڈسٹری بیوشن سسٹم بھی اپ گریڈ کرنے کیلئے بہت سرمایہ چاہئے!!! شارٹ فال🍆

itni barshain hoi last month sy save nhi kr sky ye pani dam k fand ka pessa kha gya kia bnya

Plz na karo ham mar jaye gy

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈہرکی ٹرین حادثہ، وزیراعظم کی ریلوے سیفٹی کی خرابیوں کی جامع تحقیقات کی ہدایتوزیر اعظم عمران خان نے گھوٹکی میں خوفناک ٹرین حادثے کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والوں کیلئے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ریلوے سیفٹی کی خرابیوں کی جامع تحقیقات کی ہدایت کردی۔ کچھ نہیں ہو سکتا... 😫
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بجلی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جارینیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، مزید تفصیلات کے لیے پڑھیے Wahabkamran2 کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

مشہور شاعر کو بجلی کا 36 لاکھ روپے سے زائد رقم کا بل موصول -منظر بھوپالی کراچی میں‌ منعقدہ عالمی مشاعرے میں بھی متعدد بار شرکت کرچکے ہیں۔ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ جب تم میں سے کسی کو غصہ آئے اور وہ کھڑا ہو تو بیٹھ جائے ، اگر غصہ ختم ہو جائے تو ٹھیک ورنہ لیٹ جائے ۔‘‘ ، رواہ احمد و الترمذی ۔ Yaar tum nu jahnam ko bajli di hai 😝😝 ,🤣🤣🤣🤣kmal krty o pandy G
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کا تدارک:حکومت کا مزید 1 ارب ڈالر کی ویکسین خریدنے کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی حکومت نے عالمی وبا کورونا وائرس کے تدارک کیلئے ایک ارب ڈالر کی مزید ویکسین خریدنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کا تدارک:حکومت کا مزید 1 ارب ڈالر کی ویکسین خریدنے کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی حکومت نے عالمی وبا کورونا وائرس کے تدارک کیلئے ایک ارب ڈالر کی مزید ویکسین خریدنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ Knjro country name lekhny say maot ati hay...koi or country khred rha ho ga niazi to muft ki vaccine pr inhsar kr rha hay
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

اضافی بجلی کی فراہمی پر کےالیکٹرک وفاقی حکومت کی مشکوراضافی بجلی کی فراہمی پر کےالیکٹرک وفاقی حکومت کی مشکور ARYNewsUrdu اگر اضافی بجلی مل گئی ہے تو صبح گیارہ بجے سے ہماری بجلی کیوں نہیں آرہی ہے ؟ شام کے چھ بجنے والے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »