بالی ووڈ کوریو گرافر نے خودکشی کرلی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بالی ووڈ کوریو گرافر نے خودکشی کرلی مزید پڑھیں: ExpressNews

بالی ووڈ کے کوریو گرافر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر جیسن واٹکنز نے نامعلوم وجوہات پر خودکشی کرلی۔کے مطابق بالی ووڈ کے معروف ریمو ڈی سوزا کی اہلیہ کے بھائی جیسن نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر جمعرات کے روز خودکشی کی، جس کی تصدیق کوریو گرافر ریمو نے خود بھی کی۔

پولیس کے مطابق جیسن جیسن نے ممبئی کے علاقے اندھیری یمنی نگر میں اپنی رہائش گاہ میں پنکھے سے جھول کر خودکشی کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بالی ووڈ اداکار نے عمرے کی سعادت حاصل کرلیبالی ووڈ اداکار نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بالی ووڈ کے معروف اداکارنے عمرہ ادا کرلیا مکہ اور مدینہ سے ویڈیو بنا کر شئیر کردیمدینہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)بالی ووڈ کے معروف  اداکار علی فضل نے عمرے کی ادائیگی کے دوران مکہ اور مدینہ سے اپنی ویڈیو شیئر کی ہے۔ویڈیو شیئر کرتے ہوئے علی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سنی لیون فوٹوگرافر پر غصہ ہوگئیںممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون فیس ماسک نہ پہننے پر فوٹوگرافر پر غصہ ہوگئیں، سنی لیون کی نشاندہی کے باوجود جب فوٹوگرافر نے چہرے پر ماسک نہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں 4,500 سال پہلے یہ پراسرار مقبرے کس نے بنائے تھے؟ - ایکسپریس اردویہ قدیم مقبرے ’خیبر‘ سے لے کر ’شرواق‘ سے آگے تک، زنجیر کی کڑیوں کی طرح ہزاروں میل پر پھیلے ہوئے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سندھ حکومت نے تعلیمی اداروں میں حاضری سے متعلق نوٹی فکیشن جاری کردیا - ایکسپریس اردومکمل ویکسی نیشن والے 12 سال سے زائد عمر کے طلبہ کی کلاسز 100 فیصد حاضری کیساتھ جاری رہیں گی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اننیا پانڈے نے خود کو باتھ روم میں بند رکھنے کی وجہ بتا دی - ایکسپریس اردومیں اس قدر ڈری ہوئی تھی کہ مجھے بےہوش ہو جانا تھا، اداکارہ لعنت ہے تم پر اور تمھاری اس خبر پر۔۔۔ Come on Express News, when you guys have started sharing such bullshit news 👎🏻 اوہ شکر ہے بتا دیا بہت اہم بات ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »