بالی ووڈ اداکار نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بالی ووڈ اداکار نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی ARYNewsUrdu

بالی ووڈ کے معروف اداکار علی فضل نے عمرے کی ادائیگی کے دوران مکہ اور مدینہ کی ویڈیو شیئر کردی۔

بالی ووڈ میں کامیابی کے جوہر دکھانے کے بعد بھارت کے مسلمان اداکار علی فضل ان دنوں سعودی عرب میں موجود ہیں، علی فضل گزشتہ کئی ماہ سے اپنی ہالی ووڈ فلم قندھار کی عسکبندی میں مصروف تھے جہاں سے فارغ ہوکر وہ پہلے مدینہ اور پھر مکہ پہنچے۔ اداکار نے انسٹاگرام پر حرم شریف اور مدینہ کی کچھ جھلکیاں شیئر کیں جس میں وہ ماسک پہنے احران میں ملبوس دکھائی دے رہے ہیں۔

علی نے پوسٹ پر طویل کیپشن بھی لکھا کہ پہلے مدینہ اور پھر مکہ آنا میری شوٹنگ ختم کرنے کا کتنا خوبصورت طریقہ ہے، سمجھتا ہوں کہ مجھے بے شمار نعمتوں سے نوازا گیا ہے۔بھارتی اداکار نے اپنا یہ دورہ مرحوم نانا اور والدہ کے نام کیا اور لکھا کہ ان کے جانے کا دکھ کبھی ختم نہیں ہوسکتا، یہ ایسا زخم ہے جس کا کوئی مرہم نہیں لیکن میں نے ان کے لیے دعا کی اور ناصرف ان کے لیے بلکہ اپنے آس پاس موجود ہر شخص کو اپنی دعاؤں میں یاد...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وہ میرا سب کچھ تھا ڈرائیور کی اچانک موت پر بالی ووڈ اداکار ورن دھون غم سے نڈھالممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے مقبول ترین اداکار ورون دھون اپنے ڈرائیور منوج کی اچانک موت پر شدت غم سے نڈھال ہوگئے۔ ورون دھون کے ڈرائیور منوج دل کا دورہ پڑنے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کیخلاف موثراقدامات پاکستان عالمی رینکنگ میں دوسرے نمبرپرکورونا کیخلاف موثراقدامات، پاکستان عالمی رینکنگ میں دوسرے نمبرپر Pakistan CoronaVirusPandemic Ranked PrecautionaryMeasures MoIB_Official GovtofPakistan OfficialNcoc Asad_Umar
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سنی لیون فوٹوگرافر پر غصہ ہوگئیںممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون فیس ماسک نہ پہننے پر فوٹوگرافر پر غصہ ہوگئیں، سنی لیون کی نشاندہی کے باوجود جب فوٹوگرافر نے چہرے پر ماسک نہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عرش سے فرش پر گرنے والی اداکارہ ۔۔۔ آج 47واں یوم پیدائش۔۔اسکے ساتھ کیوں ایسا ہوا۔۔جانئےبھارت کی فلم انڈسٹری بالی ووڈ اداکارہ مونیکا بیدی کا آج 47واں یوم پیدائش ہے ، وہ ماضی میں کئی بڑی فلموں کا حصہ رہی تھیں ،جب وہ کیریئر کی اونچائیوں کو چھو
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

دھماکا کیسے ہوا؟ اے آر وائی نیوز نے ویڈیو حاصل کرلیدھماکا کیسے ہوا؟ اے آر وائی نیوز نے ویڈیو حاصل کرلی arynewsurdu انار کلی بازار جسے پر ہجوم اور مصروف ترین علاقہ میں دھماکہ ایک نہایت افسوسناک اور تشویشناک واقعہ ہے۔ ایک بچے سمیت ۳ افراد جاں بحق اور درجنوں افراد زخمی ہو گئے۔ اللّہ ان سب پر، انکے خاندانوں پر اور پاکستان پر رحم فرمائے 🤲🏼
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وہ میرا سب کچھ تھا ڈرائیور کی اچانک موت پر بالی ووڈ اداکار ورن دھون غم سے نڈھالممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے مقبول ترین اداکار ورون دھون اپنے ڈرائیور منوج کی اچانک موت پر شدت غم سے نڈھال ہوگئے۔ ورون دھون کے ڈرائیور منوج دل کا دورہ پڑنے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »