ایکس رے: اب صرف 5 سے 10 منٹ میں کورونا کی تشخیص ممکن

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایکس رے: اب صرف 5 سے 10 منٹ میں کورونا کی تشخیص ممکن ARYNewsUrdu Coronavirus

اسکاٹ لینڈ کے سائنس دانوں نے ایکس رے کی مدد سے کورونا کی تشخیص کا تجربہ کیا ہے۔

طبی ماہرین کا ماننا ہے کہ ‘ایکس رے’ کے ذریعے پانچ سے دس منٹ میں پتا لگایا جاسکے گا یہ کسی شخص میں کورونا ہے یا وہ اس وبا سے محفوظ ہے۔ سائنس دانوں نے اس طریقہ کار کو 98 فیصد تک درست قرار دیا اور یہ بھی بتایا کہ ایکس رے سے کورونا کا پتا لگانے کے لیے مصنوعی ذہانت کا استعمال کیا جاتا ہے۔ ماہرین نے کہا کہ کسی بھی مشتبہ مریض کا ایکس رے کرنے کے بعد اس کا آر ٹی پی سی آر ٹیسٹ ہوگا جس سے 5 سے 10 منٹ میں رپورٹ آجائے گی۔محققین نے امید ظاہر کی کہ ایکس رے کے ذریعے اومیکرون ویرینٹ کی موجودگی کا بھی جلد پتا لگا لیا جائے گا البتہ ابتدائی طور پر وائرس کی جانچ میں دشواریاں پیش آسکتی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں اسمبل شدہ کم قیمت گاڑی پروٹون 'ایکس 70 فروخت کیلئے پیشملائیشین کمپنی پروٹون اور الحاج فا گروپ کی مقامی طورپر اسمبل شدہ گاڑی پروٹون 'ایکس 70' فروخت کے لئے پیش کردی گئی ۔ Mashaullah
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کراچی : کورونا مثبت کیسز کی شرح میں خطرناک حدتک اضافہ -ملک کے مختلف شہروں میں کورونا کے وار جاری ہیں، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا مثبت کیسز کی سب سے زیادہ شرح کراچی میں ریکارڈ کی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا بے قابو، کراچی میں کیسز کی شرح 41 فیصد سے تجاوز کرگئی - ایکسپریس اردوملک میں کورونا کی پانچویں لہر تیزی سے پھیلنے لگی DrMuradPTI 🤲🥲
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

این سی او سی کی پابندیوں کا اطلاق کن شہروں میں ہوگا؟کورونا کی 10 فیصد سے زیادہ شرح والے شہروں میں میں ان ڈور تقریبات پر پابندی عائد ہوگی: این سی او سی bc1qcs4lyxyftsydfktvxp7f6yu2kxk58avq2ecxk7 Kin city main ho ga G
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی اور حیدرآباد میں انڈور تقریبات بند، کم عمرطالب علموں کیلئے50 فیصد حاضری کی اجازتآؤٹ ڈور تقریبات میں ویکسینیٹڈ 300 افراد کی شرکت کی اجازت ہوگی، سندھ میں کورونا ایس او پیز سے متعلق نیا حکم نامہ جاری
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کورونا کیسز: این سی او سی نے نئی پابندیاں نافذ کردیںاین سی او سی نے کورونا کی شرح 10 فیصد سے زائد والے اضلاع اور شہروں میں انڈور تقریبات پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا مزید پڑھیں:geonews COVID19
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »