این سی او سی کی پابندیوں کا اطلاق کن شہروں میں ہوگا؟

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

کورونا کی 10 فیصد سے زیادہ شرح والے شہروں میں میں ان ڈور تقریبات پر پابندی عائد ہوگی: این سی او سی

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے فیصلوں کے تحت ملک کے چار بڑے شہروں میں کورونا پابندیوں کا اطلاق ہوگا۔این سی او سی کا کہنا ہےکہ کراچی میں تین روز سے کورونا مثبت کیسزکی شرح 36.58، لاہور میں تین روز سے 13.69 اور حیدرآباد میں تین روز سے شرح 12.88 ہے۔اس کے علاوہ اسلام آباد میں تین روز سے کورونا کی شرح 10.47 فیصد ہے جس کے تحت ان چار شہروں میں پابندیوں کا اطلاق ہوگا۔

این سی او سی کے فیصلے کے مطابق کورونا کی 10 فیصد سے زیادہ شرح والے شہروں میں ان ڈور تقریبات پر پابندی عائد ہوگی جب کہ آؤٹ ڈور تقریبات میں 300 افراد کو شرکت کی اجازت ہوگی، اس کے علاوہ ایسے شہروں میں ان ڈور ڈائننگ پر 24 جنوری سے مکمل پابندی عائد ہوگی۔ این سی او سی کے مطابق کورونا کے 10 فیصد سے زائد شرح والے شہروں میں تعلیمی سرگرمیاں محدودہوں گی اور 12 سال سے کم عمر بچے متبادل دن اسکول جائیں گے۔

این سی او سی کا کہنا ہےکہ کراچی، لاہور، حیدرآباد اور اسلام آباد میں مثبت کیسز کا جائزہ اجلاس ہفتے میں دو بار ہو گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

G

Kin city main ho ga

bc1qcs4lyxyftsydfktvxp7f6yu2kxk58avq2ecxk7

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

این سی او سی: تعلیمی اداروں کو ہفتے میں 3 دن کرنے کی تجویزZbrdst SaadCho35449015 Dramay fir shoro.....
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کا تیزی سے پھیلاؤ، این سی او سی نے بڑی پابندیاں عائد کردیںاسلام آباد : نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا کے تیزی سے پھیلاؤ کے پیش نظر ملک بھر میں پابندیاں عائد کردیں،۔ کراچی:--- اگر مجھے یا میری فیملی کو کچھ ہوا تو عمران خان ذمہ دار ہوگا، میں سوچ نہیں سکتا تھا کہ عمران خان میری ماں بہن تک آئیں گے۔ وقار ذکا کا ویڈیو پیغام-!!!' Bullshit....don't need to these type of decision..... Vaccination kis liay hui thi? Pani k teekay thay kia?😂 ajeeb mtlb… pabandiyaan he aed krtay raho… imdaad chaheay hogi na , bandd ho gae ho gi bhikkariyu ko imdad milni..
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خطرناک وبا۔۔این سی او سی نے بڑی پابندیاں لگا دیںنیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی )نے کورونا سے متعلق نئی پابندیوں کی منظوری دیدی،خطرناک وائرس کی روک تھام کیلئے کورونا کی نئی پابندیاں صوبوں کی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

این سی او سی اجلاس۔۔تعلیمی ادارو ں میں4چھٹیاں کرنے پر غورکورونا وائرس کی تشویشناک صورتحال کے پیش نظر این سی او سی کے اہم اجلاس میں تعلیمی اداروں کی صورتحال کا بھی جائزہ لیا گیا۔ اگر آپکو اردو ادب اور شاعری سے دلچسپی ہے تو برائے مہربانی ہمارے اکاؤنٹ کو فالو کریں۔ شکریہ l Fake news always and now unfollow
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

والدین کیلئے اہم خبر ، این سی او سی کا تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا اعلاناسلام آباد : کورونا کی بگڑتی صورتحال کے پیش 10 فیصد سے زائدشرح والے شہروں میں 50 فیصد حاضری کے ساتھ تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کر دیا۔ Kya Alan E5z8 Kuch bhe nhi bgherti bs enki
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

این سی او سی اجلاس۔۔تعلیمی اداروں کے حوالے سےاہم خبر سامنے آ گئیکورونا وائرس کی تشویشناک صورتحال کے پیش نظر این سی او سی کے اہم اجلاس میں تعلیمی اداروں کی صورتحال کا بھی جائزہ لیا گیا۔ اگر آپکو اردو ادب اور شاعری سے دلچسپی ہے تو برائے مہربانی ہمارے اکاؤنٹ کو فالو کریں۔ شکریہ اگر آپکو اردو ادب اور شاعری سے دلچسپی ہے تو برائے مہربانی ہمارے اکاؤنٹ کو فالو کریں۔ شکریہ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »