سعودی عرب میں 4,500 سال پہلے یہ پراسرار مقبرے کس نے بنائے تھے؟ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے:

آسٹریلوی ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے سعودی عرب میں ہزاروں میل رقبے پر پھیلے ہوئے مقبروں کی باقیات دریافت کی ہیں۔

مجموعی طور پر اس دوران 18,000 مقبروں کا مشاہدہ کیا گیا جبکہ ان میں سے 80 مقبروں کی کھدائی بھی کی گئی۔ البتہ، ان مقبروں کی ترتیب اس سے بھی زیادہ حیرت انگیز ہے کیونکہ بعض مقامات پر کم تعداد میں مقبرے ہیں جبکہ کچھ اور جگہوں پر مقبروں کی تعداد زیادہ بھی ہے اور وہ جسامت میں بھی قدرے بڑے ہیں۔ ’’قدیم سعودی عرب کے باشندے ہمارے سابقہ اندازوں کے مقابلے میں کہیں زیادہ مہذب اور سماج دوست تھے،‘‘ ڈاکٹر ڈالٹن نے کہا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یہ سال پاکستان سینما کی بحالی کا سال ہوگا۔فواد چوہدرییہ سال پاکستان سینما کی بحالی کا سال ہوگا۔فواد چوہدری PakFilms PTIGovernment Pakistan FawadChaudhry PakistaniMovies Year2022 DubaiExpo Movies Relesed fawadchaudhry FawadPTIUpdates MoIB_Official PTVNewsOfficial expo2020dubai PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پرانے اسمارٹ فون کا یہ استعمال جان کر آپ حیران رہ جائیں گے!پرانے اسمارٹ فون کا یہ استعمال جان کر آپ حیران رہ جائیں گے! ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فلمی ناقد کمار آر خان اور سلمان خان کے درمیان رنجشیں ختم لیکن یہ کیسے ممکن ہوا؟ بالی ووڈ سے بڑی خبرممبئی (ویب ڈیسک) کمال آر خان اپنے چبھتے الفاظ اور لہجے کیلئے بالی ووڈ میں جانے جاتے ہیں۔ گزشہ دنوں سے وہ بالی ووڈ اداکاروں کیخلاف بولتے نظر آرہے تھے اور ان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں اللوز کے پہاڑوں پر برف باریتبوک میں الرٹسعودی عرب کے شمالی اور وسطی علاقوں میں سردی کی لہر میں شدت ،ہفتے کے آخرمیں سردی اپنے عروج پر پہنچے گی،محکمہ موسمیات سعودی عرب کے علاقے تبوک میں شہری
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مسجد الحرام کی صفائی میں جدید روبوٹ کا استعمالجدید روبوٹ ایک گھنٹے میں ایک ہزار مربع میٹر رقبے کی صفائی کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں اللوز کے پہاڑوں پر برف باریتبوک میں الرٹسعودی عرب کے علاقے تبوک میں شہری دفاع کے زیراہتمام محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ آنے والے چند دنوں کے دوران تبوک اور اس کے بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »