پرانے اسمارٹ فون کا یہ استعمال جان کر آپ حیران رہ جائیں گے!

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پرانے اسمارٹ فون کا یہ استعمال جان کر آپ حیران رہ جائیں گے! ARYNewsUrdu

اگر آپ نیا اسمارٹ فون خریدنا چاہتے ہیں تو پرانے فون کو بے کار سمجھنے کے بجائے آپ اس سے اپنے گھر کو خودکار بناسکتے ہیں

تو پھر اگر آپ نیا اسمارٹ فون خریدنا چاہتے ہیں تو پرانے کو فروخت کریں اور نہ ہی الماری میں بند کیونکہ اب ایک چھوٹے سے آلے کے ذریعے ہر فون سے نیا کام لیا جاسکتا ہے۔کراؤڈفنڈنگ ویب سائٹ پر ایدرائنو جیسے چھوٹے آلے نے دھوم مچائی ہوئی ہے، اس میں کیمرے کے ساتھ لیزر سینسر اور اسمارٹ فون سے جڑنے والا پورا نظام موجود ہے جب کہ بلیوٹوتھ اور وائی سمیت آر ایف آئی ڈی کے تمام پروٹوکولز بھی دستیاب ہیں جس کا مطلب ہے کہ یہ زگ بی جیسے آئی او ٹی نیٹ ورک سے بھی جڑ سکتا...

اس ایپ کے ذریعے گھر کے تمام سینسرز کی اطلاعات آپ کو ملتی رہیں گی، ایدرائنو کو سی ای ایس 2020 کی نمائش میں بہترین ایجاد کے اعزاز سے نوازا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گاڑیوں، اسمارٹ فونز کی درآمد نے تجارتی خسارے میں اضافہ کیاملک میں چھ ماہ کے دوران گاڑیوں، اسمارٹ فونز، اور پیٹرولیم سمیت متعدد مصنوعات کی درآمد میں ریکارڈ اضافہ دیکھا گیا جس کے باعث تجارتی خسارے میں اضافہ ہوا، پڑھیے shakeel_ahmed9 کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

نظر کا دھوکا یا تخلیقی شاہکار، حقیقت جان کر آپ حیران رہ جائیں گےنظر کا دھوکا یا تخلیقی شاہکار، حقیقت جان کر آپ حیران رہ جائیں گے ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد :بلدیاتی الیکشن 15 اپریل کو وزیراعظم کی ای وی ایمز دینے کی ہدایتاسلام آباد :بلدیاتی الیکشن 15 اپریل کو، وزیراعظم کی ای وی ایمز دینے کی ہدایت Govt Hails ECP_Pakistan Move Use EVM Islamabad LG Polls MoIB_Official GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شاہین شاہ آفریدی نے سیٹی بجانا سیکھنا شروع کر دیا لیکن کس لیے؟ جان کر آپ بھی مسکرا دیں گےJan 18, 2022 | 11:55:AM, کھیل, PSL, PSL News Update, لاہور (ویب ڈیسک) لاہورقلندرز کےکپتان شاہین شاہ آفریدی نے سیٹی بجانا سیکھنا شروع کردی۔ لاہورقلندرز کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

\u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u0645\u06cc\u06ba \u0633\u0627\u0645 \u0633\u0646\u06af \u06a9\u06d2 \u0645\u062e\u062a\u0644\u0641 \u0641\u0648\u0646\u0632 \u06a9\u06cc \u0642\u06cc\u0645\u062a\u0648\u06ba \u0645\u06cc\u06ba \u06a9\u0645\u06cc\u06a9\u0645\u067e\u0646\u06cc \u06a9\u06d2 \u0679\u0648\u0626\u0679\u0631 \u0627\u06a9\u0627\u0624\u0646\u0679 \u067e\u0631 \u0628\u062a\u0627\u06cc\u0627 \u06af\u06cc\u0627 \u06a9\u06c1 \u06af\u0644\u06cc\u06a9\u0633\u06cc \u0627\u06d2 \u0633\u06cc\u0631\u06cc\u0632 \u06a9\u06d2 3 \u0641\u0648\u0646\u0632 \u06a9\u06cc \u0642\u06cc\u0645\u062a\u0648\u06ba \u0645\u06cc\u06ba \u06a9\u0645\u06cc \u06a9\u06cc \u06af\u0626\u06cc \u06c1\u06d2\u06d4 12 ہزار Khan Saab ko na Batana....kahien notice na ly lien is discount offer ka 🤣🤣🤑 this model no
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

شادی انسان کو موت کے منہ سے کیسے بچاتی ہے؟؟ -اگر آپ کو علم نہ ہو تو جان لیں کہ خون کے ٹیسٹوں میں ایسے پروٹینز یا انفلیمٹری مارکرز کو دیکھا جاتا ہے جو جسم میں ورم کی سطح کا عندیہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »