اننیا پانڈے نے خود کو باتھ روم میں بند رکھنے کی وجہ بتا دی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میں اس قدر ڈری ہوئی تھی کہ مجھے بےہوش ہو جانا تھا، اداکارہ

شاکون بترا کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’گہرائیاں‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ فلم میں دیپیکا پڈوکون، اننیا پانڈے اور سدھانت چترویدی نظر آئیں گے۔

’انڈیا ٹو ڈے‘ کے مطابق فلم کی ریلیز سے قبل فلمسازوں نے پریس کانفرنس کی جس میں اداکارہ اننیا پانڈے نے فلم کا اسکرپٹ سننے کے بعد اپنے ردِ عمل کے حوالے سے بتایا۔ اننیا پانڈے نے کہا کہ جب ہدایت کار شاکون بترا نے مجھے فلم کا اسکرپٹ پڑھ کر سنایا تو میرے ہوش اڑ گئے، میں فوراً سے بھاگی اور باتھ روم میں گھس گئی، میں نے خود کو 20 منٹس تک باتھ روم میں بند رکھا، میں اس قدر ڈری ہوئی تھی کہ مجھے بےہوش ہو جانا تھا۔

اداکارہ نے کہا کہ مجھے جھٹکا لگا کہ یہ پروجیکٹ خود چل کر میرے پاس آیا ہے، میں اس فلم کا حصہ ہونے پر بےحد خوش ہوئی۔ پریس کانفرنس میں اننیا پانڈے نے مزید کہا کہ شاکون میری پسندیدہ فہرست میں شامل ہیں، مجھے یہ جان کر بھی حیرانی ہوئی تھی کہ شاکون بترا میرے ساتھ کام کرنے کے خواہاں ہیں، اس فلم میں کام کرنا میرے لیے اعزاز کی بات ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اوہ شکر ہے بتا دیا بہت اہم بات ہے

Come on Express News, when you guys have started sharing such bullshit news 👎🏻

لعنت ہے تم پر اور تمھاری اس خبر پر۔۔۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

متحدہ نے بلدیاتی حکومتی نظام کیلئے آئینی ترامیم سینیٹ میں جمع کرادیںایوان مجوزہ ترامیم کو بحث کے بعد منظور کرکے آئین میں شامل کرنے کی راہ ہموار کرے گا، فیصل سبزواری تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جن افراد نے ویکسین لگوائی ہے ان میں وائرس کی شدت کم ہے۔فیصل سلطانجن افراد نے ویکسین لگوائی ہے ان میں وائرس کی شدت کم ہے۔فیصل سلطان Pakistan CoronavirusUpdates CoronaVaccine Vaccination CoronaCases NCOC COVID19 fslsltn OfficialNcoc GovtofPakistan PakPMO WHOPakistan fslsltn OfficialNcoc GovtofPakistan PakPMO WHOPakistan Yet those people have little kids who are not vaccinated. You all are acting like ignorants in this situation.
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں 4,500 سال پہلے یہ پراسرار مقبرے کس نے بنائے تھے؟ - ایکسپریس اردویہ قدیم مقبرے ’خیبر‘ سے لے کر ’شرواق‘ سے آگے تک، زنجیر کی کڑیوں کی طرح ہزاروں میل پر پھیلے ہوئے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سندھ حکومت نے تعلیمی اداروں میں حاضری سے متعلق نوٹی فکیشن جاری کردیا - ایکسپریس اردومکمل ویکسی نیشن والے 12 سال سے زائد عمر کے طلبہ کی کلاسز 100 فیصد حاضری کیساتھ جاری رہیں گی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کا تیزی سے پھیلاؤ، این سی او سی نے بڑی پابندیاں عائد کردیںاسلام آباد : نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا کے تیزی سے پھیلاؤ کے پیش نظر ملک بھر میں پابندیاں عائد کردیں،۔ کراچی:--- اگر مجھے یا میری فیملی کو کچھ ہوا تو عمران خان ذمہ دار ہوگا، میں سوچ نہیں سکتا تھا کہ عمران خان میری ماں بہن تک آئیں گے۔ وقار ذکا کا ویڈیو پیغام-!!!' Bullshit....don't need to these type of decision..... Vaccination kis liay hui thi? Pani k teekay thay kia?😂 ajeeb mtlb… pabandiyaan he aed krtay raho… imdaad chaheay hogi na , bandd ho gae ho gi bhikkariyu ko imdad milni..
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں کورونا نے تباہی مچا دی۔اموات ہی اموات۔دردناک مناظربھارت میں کورونا نے تباہی مچا دی۔اموات ہی اموات۔دردناک مناظر Listening........🤔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »