بارش سے لاہور میں 200 فیڈرز ٹرپ مختلف شہروں میں 3 بچے جاں بحق 8 افراد زخمی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بارش سے لاہور میں 200 فیڈرز ٹرپ، مختلف شہروں میں 3 بچے جاں بحق، 8 افراد زخمی

ننکانہ صاحب اور تلہ گنگ میں چھتیں گرنے کے واقعات میں 3 بچے جاں بحق، 8افراد زخمی ہوگئے۔ کراچی، ٹھٹھہ، بدین اور حیدر آباد میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے۔

ملک بھر میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع، پنجاب، خیبرپختونخوا، آزادکشمیرمیں بادلوں کے ڈیرے، کہیں ہلکی تو کہیں تیز بارش ہوئی، کراچی، ٹھٹھہ، بدین اور حیدر آباد میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے۔ لاہور کے مختلف علاقوں میں آندھی کے بعد وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہا، گوجرانوالہ، ڈسکہ، حافظ آباد، فیصل آباد اورسکھیکی میں کھمبے اوردرخت زمین پر آن پڑے۔تلہ گنگ میں مکان کی چھت گرنے سے بچی چل بسی، دو خواتین کوچوٹیں آئیں۔ ننکانہ صاحب، شیخوپورہ اور مریدکے میں چھتیں اور دیواریں گرنے کے واقعات میں دو بچے جاں بحق...

آندھی اور بارش سے گرمی کی شدت میں کمی آ گئی اور موسم خوشگوار ہوگیا، اسلام آباد، راولپنڈی، سیالکوٹ، دیربالا، ڈی آئی خان سمیت خیبر پختونخوا، گلگت، کشمیر میں بھی بادل برسے، موسم کا احوال بتانے والوں کا کہنا ہے کہ بارشوں کا یہ سلسلہ منگل تک جاری رہے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور میں دکاندار کا بچے پر پائپ سے تشدد، پلاس سے ناخن کھینچ لیےلاہور میں دکاندار کا بچے پر پائپ سے تشدد، پلاس سے ناخن کھینچ لیے AryNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جون میں اموات: لاہور، کراچی میں گذشتہ سال کے مقابلے میں اس سال واضح اضافہبی بی سی کو ملنے والے نئے اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے دو بڑے شہروں، لاہور اور کراچی میں گذشتہ برس جون کے مقابلے میں رواں برس جون میں کہیں زیادہ اموات ہوئی ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

مون سون: لاہور، اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش سے گرمی اڑن چھو
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا موسم خوشگواراسلام آباد(ڈیلی پاکستا ن آن لائن)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا اور موسم خوشگوار ہو گیا،محکمہ موسمیات کی جانب سے ملک کے مختلف
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے مختلف شہروں میں بارش، گرمی سے مرجھائے چہرے کھل اٹھے) ملک کے مختلف شہروں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی، گرمی سے مرجھائے چہرے کھل
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی سمیت سندھ بھر میں 6 جولائی سے بارش کی پیش گوئی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »