اسلام آباد میں بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا موسم خوشگوار

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد میں بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا ،موسم خوشگوار

میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت راولپنڈی میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا،گرمی کے ستائے شہری بارش سے لطف اندوز ہونے کیلئے سڑکوں پر نکل آئے اور موسم سے لطف اندوز ہوتے رہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخوا،بالائی پنجاب ،کشمیر اور گلگت بلتستان میں آج آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے اس کے علاوہ کشمیر اور شمال مشرقی پنجاب میں بعض مقامات پر موسلادھار بارش متوقع ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کے مثبت نتائج سامنے آنے لگے - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ میں ماسک کا استعمال لازمی قراراسلام آباد ہائیکورٹ میں ماسک کا استعمال لازمی قرار IHC Islamabad FaceMask UseOFMask Mandates pid_gov MoIB_Official Courts
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں نیا مندر بنانا اسلام کی روح کیخلاف ہے، پرویز الٰہی - ایکسپریس اردوپاکستان اسلام کے نام پر وجود میں آیا ، فتح مکہ پرحضرت محمدؐ نے حضرت علیؓ کے ساتھ بیت اللہ میں موجود بتوں کو توڑا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

صادق آباد: کار الٹنے سے آگ لگ گئی، حادثے میں ماں اور 3 بچے جاں بحق
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایبٹ آباد سربن پہاڑی کے جنگل میں آتشزدگی50 سے زائد درخت جل گئےایبٹ آباد شہر کے قریب سربن پہاڑی کے جنگل میں اچانگ آگ بھڑک اٹھی جس نے جنگل کے وسیع رقبے کو لپیٹ میں لے لیا اور اب تک 50 سے زائد درخت جل چکے ہیں۔نجی ٹی وی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایبٹ آباد، سربن پہاڑی کے جنگل میں آتشزدگی،50 سے زائد درخت جل گئےایبٹ آباد، سربن پہاڑی کے جنگل میں آتشزدگی،50 سے زائد درخت جل گئے Read News Abbottabad SarbanHill Forests Burnt BushFire pid_gov MoIB_Official KPKUpdates
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »