بادل برسنے سے کراچی والوں کو پھر مشکلات شہر کے بیشتر علاقے زیر آب

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بادل برسنے سے کراچی والوں کو پھر مشکلات، شہر کے بیشتر علاقے زیر آب Karachi Fourth Spell Monsoon Rains Inundates Streets WeatherForecast Pakistan WeatherPK pmdgov

الیکٹر ک کے ناقص سسٹم نے شہریوں کی زندگی اجیرن کر دی۔

تفصیلات کے مطابق شہر کے بیشتر علاقوں میں پانی ہی پانی ہو گیا۔ کورنگی، کریک روڈ، نارتھ ناظم آباد، کے ڈی اے، چورنگی اور ناگن چورنگی کی سڑکیں پانی میں ڈوبی رہیں، جس کی وجہ سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ کراچی میں بوندیں برستے ہی کے الیکٹرک کا سسٹم ٹھس ہوگیا۔ کئی فیڈر ٹرپ کر گئے۔ نارتھ ناظم آباد، لیاری، صدر، ملیر، کورنگی میں کئی گھنٹے سے بتی غائب ہے۔ لیاقت آباد، انچولی، فیڈرل بی ایریا کے مکین بھی پریشانی سے دوچار ہیں۔

کروناپابندیاں ختم: سیاحتی مراکز کل مزرات، ریسٹورنٹس، عوامی مقامات ، سینما تھیٹر ، جم بیوٹی پارلرز پیر سے کھلیں گے وزیر اعلیٰ سندھ کی ہدایت پر صوبائی کابینہ کے اراکین نے رات گئے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔ مرتضیٰ وہاب نے لیاری، کلفٹن سمیت دیگر علاقوں میں واٹر بورڈ کے پمپنگ سٹیشنز کی صورتحال کا جائزہ لیا۔ وزیر بلدیات ناصر شاہ، سعید غنی لیاقت نیشنل ہسپتال، اطراف کے علاقوں کے دورے پر پہنچے اور صورتحال کو تسلی بخش قرار دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کے مختلف علاقوں میں شدید گرمی اور حبس کے بعد بارش - ایکسپریس اردوشہر میں بارشوں سے اربن فلڈنگ کا خطرہ ہے، محکمہ موسمیات
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی کے مختلف علاقوں میں شدید گرمی اور حبس کے بعد بارش - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں پانی بھرنے کے تنازع پرپڑوسی کے ہاتھوں پڑوسی قتلکراچی(ویب ڈیسک) گلستان جوہر بھٹائی آباد میں پانی کے تنازع پر جھگڑے کے دوران پڑوسی نے پڑوسی کو چھری کے وار کر کے قتل کر دیا۔کراچی کے علاقے گلستان جوہر بھٹائی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں شدید بارش سے پہلے ہی کے الیکٹرک کے 600 فیڈر ٹرپ کرگئےنارتھ کراچی، نیوکراچی، منگھوپیر، سرجانی، ناظم آباد، گارڈن، لیاری، بلدیہ، سعید آباد، لیاقت آباد، احسن آباد اور اورنگی ٹاؤن کے مختلف علاقے بجلی سے محروم ہوگئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں جماعت اسلامی کے ریلی کے قریب دھماکا، متعدد افراد زخمیکراچی: (دنیا نیوز) شہر قائد میں یوم استحصال کے موقع پر نکالی گئی ریلی میں ہونے والے دھماکے سے متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

عید کے بعد پنجاب میں کورونا کے نئے مریضوں کی تعداد میں معمولی اضافہعید کے بعد پنجاب میں کورونا کے نئے مریضوں کی تعداد میں معمولی اضافہ ويڈيو لنک: GeoNews
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »