بابراعظم کی جگہ کون کپتان ہونا چاہئے؟ عاقب جاوید نے نام بتادیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عاقب جاوید کا افغانستان سے شکست کے بعد اپنے بیان میں کہنا تھا کہ آج کے میچ سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ آپ نے کوئی اضافی کوشش نہیں کی

آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کے میچ میں افغانستان کے ہاتھوں پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست کے بعد سابق کرکٹرز کی جانب سے شدید رد عمل کا اظہار کیا جارہا ہے ۔عاقب جاوید نے کہا کہ انہیں چاہئے تھا کہ 350 کا ٹارگٹ دیتے ، اگر آپ بیٹنگ لے رہے ہیں تو اسے آپ کو ثابت کرنا ہوگا، جس طرح سے افغانستان نے بیٹنگ کی ہے، انہیں اسکور بنانے میں کسی قسم کی کوئی مشکل نہیں ہوئی ۔

عاقب جاوید نے شاہین شاہ آفریدی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ نے دیکھا ہوگا کہ اس نے کس طرح لاہور کو جتوایا تھا، اس نے ایسے فیصلے کئے تھے جو اس کے علاوہ کوئی نہیں کرسکتا تھا۔ عاقب جاوید نے حسن علی اور وسیم جونیئر کی بولنگ کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ورلڈ کپ؛ پاکستان کا افغانستان کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہقومی ٹیم نے محمد نواز کی جگہ آل راؤنڈر شاداب خان کو شامل کیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

افغانستان کیخلاف شکست؛ بابراعظم کی کپتانی پر سابق کرکٹرز نے سر پکڑ لیاقومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم، شعیب ملک اور وکٹ کیپر بیٹر معین خان نے بابراعظم کی قیادت پر سوال اٹھادیا۔مقامی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے افغانستان کے خلاف قومی ٹیم کی شکست پر سابق کرکٹرز نے ذمہ دار کپتان قرار دیدیا، وسیم اکرم نے کہا بطور بیٹر بابراعظم بہترین کھلاڑی ہیں لیکن کپتانی انکے بس کی بات نہیں۔انہوں نے سوال کیا کہ 45ویں میں 4...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: غیرت کے نام پر دیور نے بھابھی پر فائرنگ کردیکراچی میں دیور نے غیرت کے نام پر بھابھی پر فائرنگ کردی، بیوی کو بچانے کی کوشش میں شوہر بھی فائرنگ کی زد میں آکر مارا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: غیرت کے نام پر دیور نے بھابھی پر فائرنگ کردیکراچی میں دیور نے غیرت کے نام پر بھابھی پر فائرنگ کردی، بیوی کو بچانے کی کوشش میں شوہر بھی فائرنگ کی زد میں آکر مارا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈکپ، پاکستان نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت لیاچنئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق بابراعظم نے بتایا کہ قومی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے، محمد نواز کی جگہ شاداب خان کو ٹیم میں واپس شامل کیا گیا ہے۔ قومی ٹیم کی پلیئنگ الیون میں عبداللہ شفیق، امام الحق، بابراعظم، محمد رضوان، سعود شکیل، افتخار احمد، محمد نواز، اسامہ...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’ابرار احمد کو اسکواڈ میں ہونا چاہیے تھا‘ایشیا کپ میں ہم نے دیکھا ہمارے اسپنر کی اچھی پرفارمنس نہیں تھی اس لیے میں سمجھتا ہوں کہ ابرار احمد کو اسکواڈ میں ہونا چاہیے تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »