’ابرار احمد کو اسکواڈ میں ہونا چاہیے تھا‘

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایشیا کپ میں ہم نے دیکھا ہمارے اسپنر کی اچھی پرفارمنس نہیں تھی اس لیے میں سمجھتا ہوں کہ ابرار احمد کو اسکواڈ میں ہونا چاہیے تھا۔

اسرائیل کا غزہ میں پناہ گزین کیمپ پر حملہ، مسجد کو بھی نشانہ بنا ڈالا، شہدا کی تعداد 4 ہزار سے زائد ہو گئیاے سپورٹس کے پروگرام ’دی پویلین‘ میں مصباح الحق سے صارف نے ایکس کے ذریعے سوال کیا کہ ’ کیا اسپنر ابرار احمد کو ریزور رکھنے کا فیصلہ صحیح تھا؟ جس پر سابق کپتان مصباح الحق نے کہا کہ ابرار احمد کو اسکواڈ میں ہونا چاہیے تھا۔

سابق کپتان مصباح الحق نے کہا کہ میٹنگ میں یہ پوائنٹ اٹھایا تھا کہ ورلڈ کپ اسکواڈ میں ایک مین اسپنر ہونا چاہیے، کیوں کہ ہمارا مقابلہ ہر ایک ٹیم سے ہونا ہے۔انہوں نے کہا کہ ’’ لیکن یہ میری اور محمد حفیظ کی رائے تھی فیصلہ ٹیم مینجمنٹ اور کپتان نے کرنا تھا، اس حوالے سے مینجمنٹ اور کپتان کیا سوچتے ہیں اس کی اہمیت زیادہ تھی‘‘۔واضح رہے کہ ایشیا کپ کے بعد ورلڈ کپ میں بھی مسلسل ناکامی اور تنقید کے بعد پاکستان ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان کو میگا ایونٹ میں آسٹریلیا کے خلاف میچ میں ڈراپ کر دیا گیا تھا انکی جگہ اسامہ میر کو ٹیم میں شامل کیا گیا تھا۔

لیکن اسامہ میر بھی اپنے ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں اچھی کارکردگی نہیں دکھا سکے، انہوں نے ایک اہم کیچ ڈارپ کیا ساتھ ہی مخالف ٹیم نے ان کی گیند پر چوکوں چھکوں کی برسات کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جوبائیڈن کی اسرائیل کی اندھی حمایت، فوجی امداد کے اعلاناتامریکا کو ایسے حالات میں اضافی فوجی امداد یا ہتھیار نہیں دینے چاہئیں بلکہ امریکا کوجنگ بندی کامطالبہ کرنے کیلیے سفارتی طاقت استعمال کرنی چاہیے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جوبائیڈن کی اسرائیل کی اندھی حمایت، فوجی امداد کے اعلاناتامریکا کو ایسے حالات میں اضافی فوجی امداد یا ہتھیار نہیں دینے چاہئیں بلکہ امریکا کوجنگ بندی کامطالبہ کرنے کیلیے سفارتی طاقت استعمال کرنی چاہیے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عاطف اسلم نے فلسطین کیلئے 15 ملین عطیہ کردیےعاطف اسلم کو فلسطینیوں کے حق میں آواز اُٹھانے پر بھارتی مداحوں نے تنقید کا نشانہ بنایا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید رہائی کے بعد دوبارہ گرفتاراے آر وائی نیوز کے مطابق پولیس صنم جاوید کو قیدی وین میں لے کر کوٹ لکھپت جیل سے روانہ ہوگئی، انہیں کچھ دیر قبل رہا کیا گیا تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عماد وسیم نے بابر اعظم کو آڑے ہاتھوں لے لیانجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے آل راؤنڈر عماد وسیم نے کہا کہ سال 2019 میں نیوزی لینڈ کے خلاف میچ پاکستان کو بابر اعظم نے جتوایا تھا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عماد وسیم نے بابر اعظم کو آڑے ہاتھوں لے لیانجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے آل راؤنڈر عماد وسیم نے کہا کہ سال 2019 میں نیوزی لینڈ کے خلاف میچ پاکستان کو بابر اعظم نے جتوایا تھا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »