پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اے آر وائی نیوز کے مطابق پولیس صنم جاوید کو قیدی وین میں لے کر کوٹ لکھپت جیل سے روانہ ہوگئی، انہیں کچھ دیر قبل رہا کیا گیا تھا۔

جمعہ کو انسداد دہشتگردی عدالت کی جانب سے ضمانتی مچلکے منظور کرنے کے بعد صنم جاوید کی روبکار جاری کر دی گئی ہے۔عدالت کی جانب سے ایک لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے منظور کرنے کے بعد روبکار جاری کی گئی ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ ماہ جناح ہاؤس حملہ کیس میں صنم جاوید کی ضمانت منظور ہوئی تھی تاہم انہیں کوٹ لکھپت جیل سے باہر نکلتے ہی دوبارہ گرفتار کر لیا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کے دو اہم رہنماؤں کو گرفتار کر لیا گیاپشاور: خیبر پختونخوا پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے دو اہم رہنماؤں کو چھاپہ مار کارروائیوں کے دوران
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کوپائلٹ: مائیکرو سافٹ کا نیا اے آئی اسسٹنٹ جو آپ کی جگہ میٹنگ میں شریک ہوسکتا ہےمائیکرو سافٹ نے چیٹ جی پی ٹی کی طرز پر مصنوعی ذہانت کا نیا اے آئی اسسٹنٹ متعارف کرایا ہے جو آزمائش کے بعد یکم نومبر سے آفس ایپس کا حصہ ہوگا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پی آئی اے کی نجکاری کے معاملے پر اہم پیش رفتکراچی‌: قومی ایئرلائن ( پی آئی اے)کے بیرون اوراندرون ملک اثاثوں کی ری ویلیوشن کا عمل دوبارہ شروع کردیا گیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے کی نجکاری کے معاملے پر اہم پیش رفتکراچی‌: قومی ایئرلائن ( پی آئی اے)کے بیرون اوراندرون ملک اثاثوں کی ری ویلیوشن کا عمل دوبارہ شروع کردیا گیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی کا سائفر کیس کی اوپن سماعت کیلئے انٹراکورٹ اپیل دائر کرنے ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین پی ٹی آئی نے سائفر کیس کی اوپن سماعت کیلئے انٹراکورٹ اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وکیل شیراز رانجھا نے کہاکہ چیئرمین پی ٹی آئی نے انٹراکورٹ اپیل دائر کرنے کی ہدایت کی،سلمان اکرم راجہ سنگل بنچ فیصلے کیخلاف اپیل دائر...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی ضمانت کا معاملہ ، پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم کا ردعمل سامنے آگیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی قانونی ٹیم کا کہنا ہے کہ تاریخ میں ایسی مثال موجود نہیں کہ مجرم کو ضمانت دی جائے۔  اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ٹی آئی قانونی ٹیم کے رکن شعیب شاہین نے کہا کہ آج نواز شریف کو ضمانت دے کر قانون کے ساتھ مذاق کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ عدالت نے خود کہا کہ درخواست قابل سماعت نہیں،...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »