عاطف اسلم نے فلسطین کیلئے 15 ملین عطیہ کردیے

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عاطف اسلم کو فلسطینیوں کے حق میں آواز اُٹھانے پر بھارتی مداحوں نے تنقید کا نشانہ بنایا تھا

نگراں وزیراعظم کا فلسطینی صدر سے رابطہ، پاکستان کی غیر متزلزل حمایت کی یقین دہانیایم کیوایم پاکستان کے زیر اہتمام فلسطین یکجہتی ریلی؛ خواتین، بچوں اور بزرگوں کی شرکتمسئلہ فلسطین؛ سینیٹ کا اجلاس بلانےکیلیےسیاسی جماعتوں نے ریکوزیشن جمع کرادیکویت میں رشوت خوری کے جرم میں ججوں کو 7 سال قیدلکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 4 دہشت گرد ہلاک، 1 گرفتارمرتضیٰ وہاب بلا مقابلہ یوسی چیئرمین منتخب، میئر شپ پر برقرار رہیں گےپاکستان سمیت بھارت میں یکساں مقبولیت رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف...

فلسطین، غزہ کے متاثرین کے لیے معروف فنکار عاطف اسلم کی جانب سے 15 ملین روپے کے عطیات موصول ہوئی ہیں’۔ اُنہوں نے گلوکار کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ‘اس مشکل وقت میں عاطف اسلم نے غزہ کے متاثرین کے لیے عطیہ دیا، ہم آپ کے اس نیک اقدام کے لیے شکریہ ادا کرتے ہیں’۔ اس سے قبل عاطف اسلم نے سوشل میڈیا پر معصوم فلسطینیوں کے حق میں آواز اُٹھائی تھی جس پر بھارتی مداحوں نے اُنہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔عاطف اسلم نے اپنے انسٹاگرام ہینڈل پر مظلوم فلسطینیوں کی حمایت میں پوسٹ کی تھی جس میں اُنہوں نے کہا تھا کہ “ہزاروں معصوم فلسطینی عوام کی جانوں کے ضیاع کا بہت دُکھ ہے”۔گلوکار نے کہا تھا کہ “اس مشکل وقت میں، آئیں مل کر ساتھ کھڑے ہو جائیں، اللہ پاک اپنا رحم...

اس پوسٹ پر جہاں عاطف اسلم کے مسلمان مداحوں نے فلسطین کی آزادی کے لیے آواز اُٹھائی تو وہیں بھارتی صارفین گلوکار کا یہ پیغام دیکھ کر آگ بگولا ہوگئے تھے اور شدید تنقید کرتے ہوئے عاطف اسلم کو انسٹاگرام سے اَن فالو کرنا شروع کردیا تھا۔واضح رہے کہ حماس کے الاقصی فلڈ آپریشن کے بعد سے اسرائیل کی جانب سے غزہ سمیت دیگر علاقوں پر جاری فضائی بمباری اور بربریت میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 4 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق غزہ اور مغربی علاقوں میں اسرائیلی فوج کی سیکڑوں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسکاٹ لینڈ نے فلسطین کے مظلوموں کیلئے اپنے ملک کے دروازے کھول دیئےحمزہ یوسف کا کہنا ہے کہ ہم نے دیگر کئی ممالک سے آنے والوں کا خیر مقدم کیا ہے اور ہمیں غزہ کے لوگوں کیلئے بھی ایسا دوبارہ کرنا چاہیے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسکاٹ لینڈ نے فلسطین کے مظلوموں کیلئے اپنے ملک کے دروازے کھول دیئےحمزہ یوسف کا کہنا ہے کہ ہم نے دیگر کئی ممالک سے آنے والوں کا خیر مقدم کیا ہے اور ہمیں غزہ کے لوگوں کیلئے بھی ایسا دوبارہ کرنا چاہیے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یوکرین کیلئے کھڑا ہونا، فلسطین کیلئے خاموشی مغربی دہرے معیار کا ثبوت قرارمعروف اخبار فنانشل ٹائمز کا اپنے تجزیے میں کہنا ہے کہ مغرب نے اسرائیل کی اندھی حمایت کے باعث اپنا مقام کھو دیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یوکرین کیلئے کھڑا ہونا، فلسطین کیلئے خاموشی مغربی دہرے معیار کا ثبوت قرارمعروف اخبار فنانشل ٹائمز کا اپنے تجزیے میں کہنا ہے کہ مغرب نے اسرائیل کی اندھی حمایت کے باعث اپنا مقام کھو دیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کے خصوصی طیارے کو لینڈنگ کی اجازت مل گئیسابق وزیراعظم نواز شریف کی پاکستان واپسی کیلئے سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے خصوصی طیارے کو پاکستان آنے کیلئے این او سی جاری کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل اور عام انتخابات کے کیسز سماعت کیلیے مقررچیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور سپریم کورٹ کے دیگر ججز پر مشتمل کمیٹی نے کیسز 23 اکتوبر کو سماعت کیلیے مقرر کردیے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »