ایک بلڈ گروپ کورونا وائرس سے متاثر ہونے کا خطرہ معمولی حد تک کم کرے، تحقیق - Health - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 64 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یہ وائرس کس بلڈ گروپ کے لوگوں کیلئے سب سے زیادہ خطرناک ہے؟

گزشتہ چند ماہ کے دوران کئی تحقیقی رپورٹس میں دریافت کیا گیا کہ او ٹائپ بلڈ گروپ کے حامل افراد میں کورونا وائرس کا خطرہ دیگر گروپس کے افراد کے مقابلے میں کچھ کم ہوتا ہے۔میں بھی اسی طرح کا دعویٰ سامنے آیا ہے جس کے مطابق او بلڈ گروپ والے مریضوں میں کووڈ 19 کی تشخیص کا امکان اے، بی یا اے بی کے حامل افراد کے مقابلے میں کسی حد تک کم ہوتا ہے۔

محققین کا کہنا تھا کہ مختلف بلڈ گروپس اور کووڈ 19 کے خطرے میں فرق ممکنہ طور پر خون میں موجود مخصوص اینٹی باڈیز کا نتیجہ ہے، تاہم اس کی تصدیق کے لیے مزید تحقیق کی ضرورت ہے۔میں بھی بتایا گیا تھا کہ خون کا ایک مخصوص گروپ بھی اس وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کی شدت میں نمایاں اضافے کا باعث بنتا ہے۔ تحقیق کے مطابق اے بلڈ گروپ کے حامل افراد میں کووڈ 19 ہونے کی صورت میں آکسیجن یا وینٹی لیٹر کی ضرورت کا امکان زیادہ ہوسکتا ہے۔

محققین نے اٹلی اور اسپین کے ہسپتالوں میں زیرعلاج کووڈ 19 کے 1610 مریضوں کے خون کے نمونے جمع کیے گئے جن کو آکسیجن یا وینٹی لیٹر کی ضرورت پڑی تھی، خون کے نمونوں میں سے ڈی این اے کو اکٹھا کرکے ایک تیکنیک جینوٹائپنگ کے ذریعے اسکین کیا گیا۔محققین نے کووڈ 19 کے مریضوں کے ڈی این اے کا بھی تجزیہ کیا تاکہ تعین کیا جاسکے کہ ان میں کسی قسم کا جینیاتی کوڈ مشترکہ تو نہیں۔بعد ازاں بائیو ٹیکنالوجی کمپنی 23 اینڈ می کی ابتدائی تحقیق کے...

تحقیق میں بتایا گیا کہ جو لوگ وائرس کے خطرے سے زیادہ دوچار ہوتے ہیں جیسے طبی عملہ اور ضروری کاموں میں مصروف افراد یا ایسے لوگ جو کسی متاثرہ فرد کے رابطے میں رہتے ہیں، تو ان میں او بلڈ گروپ افراد میں وائرس کا خطرہ 13 سے 26 فیصد تک کم ہوتا ہے۔ او بلڈ گروپ کے مریضوں کی مجموعی تعداد 1.3 فیصد تھی جبکہ اے بلڈ گروپ کے مریضوں کی تعداد 1.4 اور بی اور اے بی بلڈ گروپس کے مریضوں کی تعداد 1.5 فیصد تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وہ ملک جہاں چار ماہ میں پہلی بار ایک بھی شخص کورونا سے نہیں مرابرسلز(ڈیلی پاکستان آن لائن) کورونا وائرس سے متاثرہ وہ ملک جہاں مارچ سے جولائی کے درمیان پہلی بار کورونا سے کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئیی ہے وہ بیلجیئم ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے مریض ایک سے زیادہ بار وباء کا شکار ہوسکتے ہیں: برطانوی تحقیقکورونا کے مریض ایک سے زیادہ بار وباء کا شکار ہوسکتے ہیں: برطانوی تحقیق CoronaVirus InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly Research Study UK Infected MoreThanOnce
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: ایک دن میں کورونا کے 5ہزار سے زیادہ مریض صحت یابسعودی عرب: ایک دن میں کورونا کے 5ہزار سے زیادہ مریض صحت یاب SaudiArabia COVID19SA CoronavirusPandemic PatientsRecovered Healthy Infected DeadlyVirus KingSalman SaudiMOH saudiarabia WHO KSAMOFA
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا کے باعث ایک ماہ کے دوران سب سے کم اموات - ایکسپریس اردوکورونا کے اب تک ایک لاکھ 78 ہزار 737 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

او بلڈ گروپ والے افراد میں کووڈ 19 کا خطرہ کم ہوتا ہے، تحقیق - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: دنیا بھر میں متاثرین کی مجموعی تعداد ایک کروڑ 35 لاکھ سے تجاوز کر گئی، برازیلین صدر کا ٹیسٹ پھر مثبت - BBC Urduدنیا میں اس وقت کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 31 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ پاکستان میں متاثرین کی کل تعداد دو لاکھ 55 ہزار سے بڑھ گئی ہے۔ دوسری طرف اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ تقریباً 30 سال کے بعد دنیا بھر میں بہت سے بچے بیماریوں سے بچاؤ کے لیے حفاظتی ٹیکوں اور ویکسین تک رسائی حاصل نہیں کر پا رہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »