سعودی عرب: ایک دن میں کورونا کے 5ہزار سے زیادہ مریض صحت یاب

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب: ایک دن میں کورونا کے 5ہزار سے زیادہ مریض صحت یاب SaudiArabia COVID19SA CoronavirusPandemic PatientsRecovered Healthy Infected DeadlyVirus KingSalman SaudiMOH saudiarabia WHO KSAMOFA

اس مہلک مرض کی وجہ سے ایک ہی دن میں 42 افراد ہلاک ہوئے۔ وزارت صحت کی جانب سے منعقدہ پریس کانفرنس کے حوالے سے کہا ہے کہ ملک بھر میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد میں

صحتیابی کے تناسب میں بھی اضافہ ہو رہا ہے ایک دن میں 5 ہزار 488 افراد اس مہلک مرض سے صحتیاب ہوئے جبکہ اب تک کورونا وائرس کو شکست دینے والوں کی تعداد ایک لاکھ 83 ہزار 48 ہو چکی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب، ویزے میں توسیع کے خواہش مند افراد کے لیے خوشخبریسعودی عرب، ویزے میں توسیع کے خواہش مند افراد کے لیے خوشخبری ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: نجی شعبے کے کاروباروں کے لیے بڑا ریلیفکرونا وائرس کی وبا کے باعث سعودی عرب نے کاروباروں کو اجازت دی ہے کہ وہ قرضوں کی ادائیگی ایک سال تاخیر سے کریں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں نمازِ عید کی ادائیگی کی اجازت لیکن کتنی مساجد میں؟ریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن)سعودی عرب میں عید کے حوالے سے نئی حکومتی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔ عرب نیوز کے مطابق  سعودی عرب نے کہا ہے کہ کورونا وائرس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کے یومیہ مریضوں میں کمی کے حوالے سےعالمی ادارے کی رپورٹ بھی آگئیجنیوا(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضو ں میں یومیہ کمی کے حوالے سے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)کی رپورٹ بھی آگئی۔ رپورٹ میں کہا گیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے بعد انگلینڈ کے ہسپتالوں میں ہارٹ اٹیک کے مریضوں کی تعداد کمکورونا وائرس کے بعد انگلینڈ کے ہسپتالوں میں ہارٹ اٹیک کے مریضوں کی تعداد کم UK CoronavirusPandemic COVID19UK CoronaPatients HeartPatients Hospital GOVUK 10DowningStreet BorisJohnson WHO
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت میں سونے کے ماسک کے بعد ہیروں کے ماسک فروخت ہونے لگے - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »