کورونا کے مریض ایک سے زیادہ بار وباء کا شکار ہوسکتے ہیں: برطانوی تحقیق

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا کے مریض ایک سے زیادہ بار وباء کا شکار ہوسکتے ہیں: برطانوی تحقیق CoronaVirus InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly Research Study UK Infected MoreThanOnce

کنگز کالج لندن کی تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ علامات ظاہر ہونے کے 3 ہفتے بعد اس بیماری سے تحفظ دینے والی اینٹی باڈیز کی سطح عروج پر ہوتی ہے جس کے بعد وہ بتدریج غائب ہونے لگتی ہے۔

دیگر مریضوں میں 3 ماہ کے دوران بیماری سے تحفظ فراہم کرنے والی اینٹی باڈیز کی سطح میں 23 گنا کمی آئی جبکہ کچھ کیسز میں تو اس عرصے میں وہ مکمل طور پر غائب ہوگئیں۔اس تحقیق کے نتائج ابھی کسی طبی جریدے میں شائع نہیں ہوئے تاہم اس میں دریافت کیا گیا کہ کووڈ 19 سے بہت زیادہ بیمار ہونے والے افراد میں اینٹی باڈیز کی سطح زیادہ مستحکم اور دیر تک برقرار رہتی ہے۔

تحقیق میں یہ بھی دریافت کیا گیا کہ پہلے مرحلے میں 14 فیصد افراد میں کورونا وائرس اینٹی باڈیز ٹیسٹ مثبت رہا مگر چند ہفتوں بعد وہ اینٹی باڈیز غائب ہوگئیں۔ اس سے قبل امریکا اور چین میں ہونے والی تحقیقی رپورٹس میں بھی دریافت کیا تھا کہ اجتماعی مدافعت کا حصول ممکن نہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کے مریض ایک سے زیادہ بار وباء کا شکار ہوسکتے ہیں: برطانوی تحقیقلندن: (ویب ڈیسک) برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ کورونا وائرس کو شکست دینے والے بیشتر مریضوں کی بیماری کے خلاف قوت مدافعت یا امیونٹی چند ماہ کے دوران غائب ہوسکتی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے بعد انگلینڈ کے ہسپتالوں میں ہارٹ اٹیک کے مریضوں کی تعداد کمکورونا وائرس کے بعد انگلینڈ کے ہسپتالوں میں ہارٹ اٹیک کے مریضوں کی تعداد کم UK CoronavirusPandemic COVID19UK CoronaPatients HeartPatients Hospital GOVUK 10DowningStreet BorisJohnson WHO
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے بعد انگلینڈ کے ہسپتالوں میں ہارٹ اٹیک کے مریضوں کی تعداد کمبرطانیہ میں کورونا وائرس کے سبب لاک ڈاؤن نافذ ہونے کے بعد انگلینڈ بھر میں ہارٹ اٹیک کے باعث ہسپتال لائے جانے والے مریضوں کی تعداد میں کمی آئی ہے۔ ملکی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا سے زیادہ طاقتور وائرس کے حملے کا خطرہ، تحقیقنئی قسم کا کرونا وائرس پہلے سے زیادہ تیزی سے پھیل رہا ہے، تحقیق مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

منگل کو زمین اور مشتری کے ایک دوسرے کے قریب آنے کے مظاہرمنگل کو زمین اور مشتری کے ایک دوسرے کے قریب آنے کے مظاہر Read News Tuesday Earth Jupiter Close SolarSystem BiggestPlanet Reached Space
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

منگل کو زمین اور مشتری کے ایک دوسرے کے قریب آنے کے مظاہرسعودی ماہر فلکیات ملھم الھندی نے بتایا ہے کہ اکل منگل کو زمین اور ہمارے نظام شمسی میں شامل ایک سیارہ مشتری ایک دوسرے کے قریب آئے۔عرب فیڈریشن برائے فلکیات و
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »