کورونا وائرس: دنیا بھر میں متاثرین کی مجموعی تعداد ایک کروڑ 35 لاکھ سے تجاوز کر گئی، برازیلین صدر کا ٹیسٹ پھر مثبت - BBC Urdu

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گلگت بلتسان، 42 نئے مریض، ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 38 تک پہنچ گئی مزید تفصیل بی بی سی کے لائیو پیج پر

Getty Imagesان رپورٹس کے بعد کہ کیلیفورنیا میں ٹیسلا کے ایک پلانٹ پر 100 سے زیادہ ملازمین میں کووڈ۔19 کے مثبت ٹیسٹ کی تصدیق ہوئی ہے، وہاں موجود باقی ملازمین نے اپنی حفاظت کے متعلق تشویش ظاہر کی ہے۔عملے کا کہنا ہے کہ ان کی تشویش نظر انداز کی گئی اور سماجی دوری اور صحت عامہ کے قوانین پر عمل درآمد نہیں کیا گیا۔

’ایک دن کوئی بیمار پڑتا ہے اور ہمیں پتہ چلتا ہے، اگلے دن تین سے چار لوگ جو اس کے ساتھ کام کرتے تھے، چلے جاتے ہیں تو ہمیں کچھ نہیں بتایا جاتا۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گزشتہ 24 گھنٹوں میں دنیا میں کورونا وائرس کے کیسز میں ریکارڈ اضافہنیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی سطح پر کورونا وائرس کے نئے مریض سامنے آنے کی شرح نئے عروج کو چھونے لگی ہے اور گزشتہ چند دنوں سے جتنے نئے کیس سامنے آ رہے ہیں وہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کرونا میں مبتلا شاہ محمود قریشی کی طبیعت میں بہتری، اسپتال سے ڈسچارجاسلام آباد : وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کو کورونا سے صحت یاب ہونے پر اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا ، شاہ محمود قریشی نے صحتیابی اورخیرسگالی کے پیغامات بھیجنے والوں کا شکرادا کیا۔ تفصیلات کے مطابق کورونا میں مبتلا وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کو طبیعت میں بہتری کے بعد اسپتال سےڈسچارج کردیا گیا ، شاہ …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چین میں طاعون سے 15 سالہ لڑکا ہلاک، امریکا میں بھی طاعون کی تصدیق - ایکسپریس اردوامریکا میں بھی گلہریوں میں طاعون پایا گیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا میں مبتلا شاہ محمود قریشی کی طبیعت میں بہتری، اسپتال سے ڈسچارجکورونا میں مبتلا شاہ محمود قریشی کی طبیعت میں بہتری، اسپتال سے ڈسچارج Read News MoIB_Official CoronaVirus SMQureshiPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کسٹمز کی کارروائی، ٹرک سے 20کروڑ روپے سے زائد مالیت کی ایک ٹن چرس برآمدکوئٹہ: (دنیا نیوز) پاکستان کسٹمز کوئٹہ نے افغانستان سے اندرون ملک چرس سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ ٹرک سے 20کروڑروپے سے زائد مالیت کی ایک ٹن چرس برآمد کر لی گئی۔ مفرور ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں نمازِ عید کی ادائیگی کی اجازت لیکن کتنی مساجد میں؟ریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن)سعودی عرب میں عید کے حوالے سے نئی حکومتی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔ عرب نیوز کے مطابق  سعودی عرب نے کہا ہے کہ کورونا وائرس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »