ایک اور بھارتی اداکا رکی موت ۔۔۔بالی ووڈ انڈسٹری سوگ میں ڈوب گئی

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرائم پر مبنی بھارت کی مشہور ترین ویب سیریز ’’مرزا پور‘‘ میں للت کے کردار سے شہرت پانے والے اداکار براہما مشرا اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائے گئ

بھارتی پولیس کے مطابق اداکار براہما مشرا ممبئی اندھیری کے ورسوا میں رہائش پذیر تھے اور وہ گھر میں اکیلے ہی رہتے تھے ۔بھارتی پولیس نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اس کی موت دل کا دورہ پڑنے سے ہوسکتی ہے ۔

اداکار براہما مشرا کا اپارٹمنٹ سیل کرکے ان کی باڈی کو پوسٹ مارٹم کے لیے سرکاری ہسپتال بھیج دیا گیا اور حادثاتی موت کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ اداکار کی موت پر او ٹی ٹی ٹی کے مشہور پلیٹ فارم ایمازون پرائم کی جانب سے ٹوئٹ میں کہا گیا ’’براہما مشرا، ہمارے للت ، ویب سیریز مرزا پور میں ہمیں ہنسانے اور رلانے کے لیے آپ کا شکریہ ، ہمیں ہمارے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کنگنا کی مشکلات میں مزید اضافہ؛ بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دائر - ایکسپریس اردواداکارہ کنگنا رناوت کا ٹوئٹر اکاؤنٹ متنازع ٹوئٹس کرنے کی وجہ سے پہلے ہی بند ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہور میں ٹریکٹر ٹرالی اور موٹر سائیکل میں تصادم، 3 افراد جاں بحقلاہور میں ٹریکٹر ٹرالی اور موٹر سائیکل میں تصادم، 3 افراد جاں بحق arynewsurdu Ye mere mohale ke he Allah janat me jagah de Ameen 🥺
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اور ایک نئی وڈیو سامنے آگئی...یہ مریم کا لگ بھگ 35 سال کا نچوڑ ھے۔ جس نے باقاعدہ ایک منظم گروپ بنا رکھا ھے۔ اس گروپ نے حتہ الامکان کسی کو بھی نہیں بخشا۔ نہ کوئی رشتہ دار، نہ کوئی سیاست دان، نہ کوئی ججز، نہ کوئی سول آفیسرز، نہ کوئی آرمی آفیسرز، نہ کوئی سربراہ مملکت، جو بھی ان کے دام میں آیا پر کٹوا بیٹھا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

رواں سال گھی اور خوردنی تیل کی قیمت میں 9 مرتبہ اضافہ ریکارڈ - ایکسپریس اردوجنوری 2019 میں گھی کے فی کلو اوسطاً نرخ 181.9 روپے تھی جو اب 343 روپے ہوچکی ہے
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب میں فوگ اور اسموگ کا قہر، صورت حال سنگینپنجاب میں فوگ اور اسموگ کا قہر، صورت حال سنگین ہوگئی arynewurdu Kab chuttian karogy jab smog guzar jaye gi اللہ پاک رحم فرمائے Allah pak rehm farmye
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سوزوکی اور یاماہا نے موٹرسائیکل کی قیمتوں میں اضافہ کردیاپاک سوزوکی اور یاماہا نے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں 8 ہزار روپے تک اضافہ کردیا ہے۔ رواں سال دونوں موٹرسائیکل کمپنیوں کی طرف سے قیمتوں میں کیے جانے والا یہ 5 واں اضافہ ہے SamaaTV اچہاکیا انکو 80000 مہنگی کرنی چاہیے تاکے قوم توبہ کرے Cc MuzzammilAslam3 no one to regulate them Sir oh bhai to khareedna band kerdo na.... leni bhi zaroori hai... Pakistani kisi haal mein khoosh nahi hai...
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »