ایک فٹبال میچ جس نے اطالوی شہر کو کورونا وائرس کا مرکز بنادیا - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

درحقیقت اس کے نتیجے میں اٹلی ہی نہیں اسپین میں بھی کورونا وائرس کی وبا بدترین ہوگئی

اٹلی کے فٹبال کلب اٹلانٹا کی تاریخ کا سب سے بڑا میچ تھا اور بیرگامو شہر کی ایک تہائی آبادی میلان کے مشہور سان سیرو اسٹیڈیم میں پہنچ گئی۔

میلان میں ہونے والے میچ کو اطالوی میڈیا کی جانب سے گیم زیرو قرار دیا جارہا ہے جو اٹلی میں مقامی طور پر وائرس سے متاثر ہونے والے پہلے کیس سے 2 دن پہلے کھیلا گیا تھا۔ اس بات کا بھی امکان ہے کہ اٹلی کے اس شہر کے سیکڑوں شہری رات بھر گھروں اور ہوٹلوں میں اکٹھے ہوکر میچ دیکھتے رہے ہوں گے۔ اٹلانٹا نے پہلے مصدقہ کیس کی تصدیق منگل کو کی مگر ویلنسیا میں ایک تہائی سے زیادہ اسکواڈ وائرس سے متاثر ہوا۔

اٹلی کے سپرئیر انسٹیٹوٹ آف ہیلتھ کے سربراہ سلویو بروسفیرو نے گزشتہ ہفتے کہا تھا کہ یہ میچ بیرگامو میں وائرس کے پھیلائو کی ایک وجہ ہوسکتا ہے اور اس حوالے سے تجزیہ یقیناً کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین میں ایک اور وائرس ’’ہینٹا‘‘ سے چلتی بس میں مسافر ہلاک - ایکسپریس اردوہینٹا وائرس چوہوں کی ایک قسم سے پھیلتا ہے اور ہلاکت خیزی کی شرح 35 سے 50 فیصد تک ہوتی ہے میڈیا چٹ پٹی خبریں نہ بنائے۔ یہ وائرس 1950 سے موجود ہے جو چوہے کھانے سے ہوتا ہے۔ ویسے پاکستانی میڈیا میں بھی ایک 'کیڑا وائرس' ہے جو لفافے کھانے سے ہوتا ہے۔ Ye afra tafre band Karo jote ki khabre Allah is sending one Army after another his most fighting creations and the one creation with free will is so stubborn to accept he is the only King of all kings
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’ایک ساتھ مل کر خدا سے معافی مانگیں، اللہ ہماری دعا ضرور سنے گا‘’ایک ساتھ مل کر خدا سے معافی مانگیں، اللہ ہماری دعا ضرور سنے گا‘ ARYNewsUrdu Beshsk insha'Allah amen اللہ پاک بہت بڑا عظیم الشان کا مالک ہے وہ بے شک معاف کرنے والا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈاکٹروں، نرسوں کا حوصلہ بڑھاتی ایک نظم -“تمھارا شکریہ” (محمد عثمان جامعی ) اے زندگی کے ساتھیو حیات کے سپاہیو! وبا سے لڑتے دوستو نجات کے سپاہیو! ہوا کی زد میں آئے، وہ دیے بچارہے ہو تم اندھیرا پھیلتا ہے اور چراغ لارہے ہو تم ہے بڑھتی آگ ہر طرف جسے بجھا رہے ہو تم ہتھیلی پر دھری ہے جاں ڈرے بنا، … What about bankers? All dr and nurses v r salute you ڈاکٹروں کو سلام کہ ان مشکل حالات میں فرنٹ لائن کے طور پر کردار ادا کررہے ہیں۔ سب سے بڑی بات وہ یہ نہیں پوچھ رہے کہ کہیں تم وکیل تو نہیں؟ بلا امتیاز علاج کررہے ہیں۔ اور یہ وہی وکیل ہیں جو جتھوں کی صورت میں ہسپتالوں اور ڈاکٹروں پر حملہ کررہے تھے۔ اللہ ان ڈاکٹروں کی حفاظت فرمائے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایک صدی پرانے طریقے سے کورونا وائرس کو شکست دینے کی کوشش - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب: کرفیو کے دوران ایک سے دوسرے شہر جانے پر بھی پابندیسعودی وزارت داخلہ نے واضح کیا ہے کہ کرفیو صرف شہروں کے اندر ہی نہیں باہر بھی نافذ ہے اور ایک شہر سے دوسرے شہر جانے پر بھی پابندی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افغان رہنماﺅں سے مذاکرات میں ناکامی،امریکاکا افغان امداد میں ایک ارب ڈالر کمی کا اعلانواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)افغان رہنماؤں سے مذاکرات میں ناکامی پر امریکا نے افغان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »