سعودی عرب: کرفیو کے دوران ایک سے دوسرے شہر جانے پر بھی پابندی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب: کرفیو کے دوران ایک سے دوسرے شہر جانے پر بھی پابندی ARYNewsUrdu

سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی وزارت داخلہ کے ترجمان لیفٹننٹ کرنل طلال الشہلوب کا کہنا ہے کہ کرفیو میں ایک شہر سے دوسرے شہر آنا جانا بھی منع ہے۔

ترجمان نے مزید کہا کہ کرفیو کے دوران ایک شہر سے دوسرے شہر انتہائی ضرورت کے تحت ہی سفر کیا جاسکتا ہے، چیک پوسٹ پر انتہائی ضرورت کا ثبوت طلب کیا جائے گا۔ شہری ایک شہر سے دوسرے شہر کے سفر کا پروگرام اس طرح بنائیں کہ کرفیو اوقات کی خلاف ورزی نہ ہو سکے۔ ان کے مطابق کرفیو کے فیصلے پر عمل درآمد کے حوالے سے شکوک و شبہات پھیلانے والوں پر بھی جرمانے ہوں گے، کسی بھی شہری یا مقیم غیر ملکی کے ساتھ کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس: سعودی عرب میں بھی 21 دن کےلیے رات کا کرفیو نافذ - ایکسپریس اردوسعودی عرب میں کورونا وائرس کے مزید 119 متاثرین سامنے آئے ہیں جس کے بعد وہاں متاثرہ افراد کی تعداد 511 ہوگئی ہے میڈیا ہمیشہ ان باپ بیٹے کی یہی تصویر کیوں لگاتا ہے؟ کرفیو کا اعلان میڈیا پر کیا گیا ہے کان میں نہیں۔ Karachi me q nai ho rha yahan ki tou awam apni roz mara routine me lagi he bs kal raat 12 se 12:15 tk ka locked down tha yhn phir wsi sb
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چین:‌ کرونا وائرس سے متاثر شہر ووہان میں زندگی بحال ہونا شروع
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چین:‌ کرونا وائرس سے متاثر شہر ووہان میں زندگی بحال ہونا شروع
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر میں بھی لاک ڈاؤن کا فیصلہآزاد کشمیر میں بھی لاک ڈاؤن کا فیصلہ SamaaTV CoronavirusOutbreak
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

قوم کسی بھی مصیبت اورمشکل کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے، وزیراعظم - ایکسپریس اردواللہ ہمیں اپنے قومی مقاصد کے حصول میں کامیابی عطا کرے اورموجودہ آزمائش میں ثابت قدم رہنے کا حوصلہ عطا فرمائے، وزیراعظم واقعی جس قوم نے تجھے بے غیرت اور حرامدے کو برداشت کیا ھوا جے Ab kam bhi Marne ki chalai jaati rakshak ki ek yogya kumaran to khud bheekh mangne wale kaun kya karegi
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب اور بلوچستان میں بھی آج سے مکمل لاک ڈاؤنپنجاب اور بلوچستان میں بھی آج سے مکمل لاک ڈاؤن GOPunjabPK pid_gov Balochistan CoronaVirus
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »