ماہر نفسیات نے عوام کو کورونا وائرس فوبیا سے خبردار کردیا - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

لوگوں کو پریشان کن خیالات آتے ہیں کہ اگر وہ مرگئے تو ان کے اہلخانہ، بیوی اور بچوں کا کیا بنے گا، ڈاکٹر میاں افتخار حسین DawnNews

ماہر نفسیات نے عوام کو کورونا وائرس کے خوف سے خبردار کردیا کیونکہ اس سے خود تشخیص اور خود سے دوا لینا عام ہورہا ہے۔ - فائل فوٹو:اے ایف پی

انہوں نے بتایا کہ لوگوں کو شدید خوف و ہراس کی کیفیت پیدا ہوگئی ہے جس سے ان کے دل کی دھڑکنیں تیز ہونا، منہ خشک ہونا اور پورے جسم کا سن ہونا جیسی علامات سامنے آرہی ہیں اوراس کے علاوہ آدھی رات کو وہ گھبراہٹ سے جاگ جاتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہاں تک کہ پڑھے لکھے افراد بھی انفیکشن کے خوف سے شہروں کو چھوڑ کر گائوں منتقل ہوگئے ہیں، ’لوگ بھی خوف و ہراس میں مبتلا ہو رہے ہیں اور غیر ضروری طور پر کھانے کی چیزیں، ٹشو پیپرز، ٹوائلٹ پیپرز اور سینیٹائزر خریدنا شروع کردیے ہیں، ماسک اور سینیٹائزر مارکیٹوں سے غائب ہوگئے ہیں‘۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

واقعی ہمیں بھی عجیب عجیب خیالات آ رہے ہیں اور یہ بھی کہ آگر ہم مر گئے تو کیا ہو گا 🙄🤔😞

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کروناوائرس کتنا بھیانک ثابت ہوسکتا ہے؟ طبی ماہر نے خبردار کردیاکروناوائرس کتنا بھیانک ثابت ہوسکتا ہے؟ طبی ماہر نے خبردار کردیا ARYNewsUrdu coronavirus
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

برطانوی حکومت نے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے فوج کو طلب کر لیابرطانوی حکومت نے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے فوج کو طلب کر لیا BritishGovernment CoronaVirusPandemic InfectiousDisease Army Deployed
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی وبا سے پیدا ہونے والی صورتحال 10 سے 12 ہفتوں میں ختم ہو جائے گی، امریکی وزیر خزانہ کی شہریوں کو یقین دہانیکورونا وائرس کی وبا سے پیدا ہونے والی صورتحال 10 سے 12 ہفتوں میں ختم ہو جائے گی، امریکی وزیر خزانہ کی شہریوں کو یقین دہانی StevenMnuchin US CoronaVirus InfectiousDisease stevenmnuchin1 stevenmnuchin1 It is your product you can do this in days not in weeks stevenmnuchin1 ان کو ہی بہتر معلوم ہے کیوں وہ چین نے کب سے کہنا شروع کیا ہوا ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کھلاڑیوں کی عوام سے احتیاطی تدابیر اپنانے اورغیرضروری گھر سے نہ نکلنے کی اپیل - ایکسپریس اردوکھلاڑیوں کی عوام سے احتیاطی تدابیر اپنانے اورغیرضروری گھر سے نہ نکلنے کی اپیل - Please video share kare
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے لاک ڈائون کیساتھ حفاظتی اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے۔ بلاولکورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے لاک ڈائون کیساتھ حفاظتی اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے۔ بلاول BilawalBhutto PakistanUnitedAgainstCorona PakistanFightsCorona PPP SindhGovt COVID19 PTIGovernment LockdownSindh Pakistan ImranKhanPTI BBhuttoZardari WHO
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بلوچستان میں بھی کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت، حکومتی ترجمان نے اعلان کردیاکوئٹہ (ویب ڈیسک) اتوار کے روز صوبے میں کورونا وائرس کے 4 نئے کیسز سامنے آئے جس کے بعد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »