کروناوائرس کتنا بھیانک ثابت ہوسکتا ہے؟ طبی ماہر نے خبردار کردیا

Coronavirus, Corona, Uk, Virus, \U0628\U0631\U0637\U0627\U0646\U0648\U06cc \U0645\U0627\U06c1\U0631

مزید پڑھیں

Coronavirus, Corona

3/24/2020

کروناوائرس کتنا بھیانک ثابت ہوسکتا ہے؟ طبی ماہر نے خبردار کردیا ARYNewsUrdu coronavirus

مزید پڑھیں

ویب ڈیسک 24 مارچ 2020 لندن: برطانوی طبی ماہر پروفیسر موٹگو میری نے خبردار کیا ہے کہ اب بھی کچھ لوگ کروناوائرس کو سنجیدہ نہیں لے رہے، مہلک وائرس دنیا کے لیے بہت بھیانک ثابت ہوسکتا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اپنے ایک انٹرویو میں پروفیسر کا کہنا تھا کہ لوگ کرونا کو ایک نزلے کی طرح کی بیماری تصور کررہے ہیں اور یہی سب سے بڑا مسئلہ ہے کہ شہری اسے سنجیدہ نہیں لے رہے۔ انہوں نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کئی اسے شہری بھی ہیں جن کے مطابق اگر وائرس ان میں منتقل ہوجائے تو کوئی مسئلے کی بات نہیں ہے۔ عوام کے سوچنے کا معیار بہت غلط ہے۔ موٹگومیری نے پیش گوئی کی ہے کہ مہلک وائرس لاکھوں لوگوں کو ہلاک کرسکتا ہے۔ طبی ماہر کا شہریوں کو ہدایت کرتے ہوئے کہنا تھا کہ خود کو بیمار محسوس کرنے کی صورت میں فوری طور پر اسپتال کا رخ کرنا لازمی ہے۔ برطانیہ میں زیادہ سے زیادہ وینٹی لیٹرز کروناوائرس سے لڑنے میں معاون ثابت ہوں گے۔ خیال رہے کہ دنیا بھر کے ممالک کی طرح برطانیہ بھی کروناوائرس سے شدید متاثر ہے اور مریضوں کی تعداد میں بھی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ البتہ حکومت عوام کو محفوظ رکھنے کے لیے ہرممکن اقدامات کررہی ہے۔ 0 مزید پڑھ: ARY News Urdu

کورونا وائرس، کھانے کی ہوم ڈیلیوری پر بھی پابندی لیکن کتنا پٹرول خریدا جا سکتا ہے؟کراچی(ویب ڈیسک) کمشنر کراچی نے کھانے کی ہوم ڈیلیوری اور پارسل پر بھی پابندی عائد کردی جب

کروناوائرس: گورنر ہاؤس پنجاب کے اسٹاف کو ایک ہفتے کی چھٹیاںلاہور: کروناوائرس کے پیش نظر گورنر پنجاب چوہدری سرور نے صوبائی گورنر ہاؤس اسٹاف کو ایک ہفتے کی چھٹیاں دینے کا اعلان کردیا۔ Teenda phir boat par char jai ga. کراچی میں تو آفس ورکرز گھر پر رہ کر بھی کام ہی کر رہے ہیں، پاکستان ڈے کی بھی چھٹی نہیں ملی۔ 😥

برطانوی حکومت نے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے فوج کو طلب کر لیابرطانوی حکومت نے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے فوج کو طلب کر لیا BritishGovernment CoronaVirusPandemic InfectiousDisease Army Deployed

ریلوے کا آج رات سے ٹرینیں بند کرنے کا امکانسندھ اور پنجاب میں کرونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن کے بعد وزارت ریلوے نے ملک میں آج رات سے ٹرینیں بند کرنے کا عندیہ دے دیا SamaaTV

کورونا وائرس کا کامیاب علاج: امریکی ماہرین بھی چین کے نقشِ قدم پر - ایکسپریس اردوامراضِ خون کے مشہور و معتبر پاکستانی ماہر، ڈاکٹر طاہر شمسی نے بھی حکومتِ پاکستان کو یہی تجویز دی ہے

امریکا میں کرونا سے متاثرہ علاقوں میں طبی ایمرجنسی نافذامریکا میں کرونا سے متاثرہ علاقوں میں طبی ایمرجنسی نافذ US DonaldTrump Declared Emergency CoronaVirus InfectiousDisease SafetyPrevention Precautions realDonaldTrump



کرونا وائرس : جاپان کا پاکستان کیلئے 21 لاکھ 60 ہزار ڈالرز کی امداد کا اعلان

ایکسپو سینٹر لاہور میں 1000 بستروں پر مشتمل فیلڈ اسپتال صرف 9 دن میں تیار

'کوشش ہے کہ اینٹی کورونا وائرس ویکسین پاکستان سے تیارہو'

کرونا وائرس، ماسک کی قلت ہے تو اسکارف پہنیں، ٹرمپ کا مشورہ

سعودی عرب میں موبائل کمپنیوں نے ایک ماہ کے بل معاف کر دیے

پی آئی اے کا خصوصی طیارہ چین سے امدادی سامان لیکر پاکستان پہنچ گیا

بھارت میں ہندو فیملی کا کورونا زدہ لاش وصولی سے انکار، آخری رسومات مسلمانوں نے ادا کیں - ایکسپریس اردو

تبصرہ لکھیں

Thank you for your comment.
Please try again later.

تازہ ترین خبریں

خبریں

24 مارچ 2020, منگل خبریں

پچھلا خبر

سعدُاللہ نے شاہ جہاں کی مشکل کا کیا حل نکالا؟ -

اگلا خبر

کورونا کے مریض کو اسپتال داخل کرانے کے بجائے گاؤں بھگانے والا گرفتار
مشکل گھڑی میں وزیر اعظم کی قائدانہ صلاحیتیں قابل تعریف ہیں: عروہ حسین اب آپ گھر بیٹھے خون کا عطیہ دے سکتے ہیں مریضوں کو زبردستی تنہائی اور رسیوں سے باندھنے جیسے تماشوں سے باز رہا جائے: فواد چوہدری کورونا وائرس: کیا سونگھنے اور چکھنے کی حس ختم ہونا مرض کی علامات ہیں؟ اٹلی کی نرس جسے کرونا وائرس لگنے کا کوئی خطرہ نہیں کرونا وائرس: 24 گھنٹوں کے دوران 500 سے زائد برطانوی شہری ہلاک امدادی سامان لئے طیارہ چین سے اسلام آباد پہنچ گیا افغان امن عمل کے لیے قطر کے کردار کو سراہتے ہیں: وزیر خارجہ کورونا وائرس: لاک ڈاؤن، کیسا لاک ڈاؤن؟ سویڈن کا انوکھا ردعمل ننھے بچوں کی وہ حرکات جو ان میں ایک سنگین مرض کی نشاندہی کرتی ہیں راجن پور میں گندھارا تہذیب کے آثار مل گئے موجودہ وسائل سے ہم کرونا پر قابو پا لیں گے، وزیراعظم
کرونا وائرس : جاپان کا پاکستان کیلئے 21 لاکھ 60 ہزار ڈالرز کی امداد کا اعلان ایکسپو سینٹر لاہور میں 1000 بستروں پر مشتمل فیلڈ اسپتال صرف 9 دن میں تیار 'کوشش ہے کہ اینٹی کورونا وائرس ویکسین پاکستان سے تیارہو' کرونا وائرس، ماسک کی قلت ہے تو اسکارف پہنیں، ٹرمپ کا مشورہ سعودی عرب میں موبائل کمپنیوں نے ایک ماہ کے بل معاف کر دیے پی آئی اے کا خصوصی طیارہ چین سے امدادی سامان لیکر پاکستان پہنچ گیا بھارت میں ہندو فیملی کا کورونا زدہ لاش وصولی سے انکار، آخری رسومات مسلمانوں نے ادا کیں - ایکسپریس اردو دنیا میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 46 ہزار ہوگئی، 9 لاکھ 20 ہزار متاثر - ایکسپریس اردو کورونا کا پھیلاؤ: پاکستان میں تبلیغی جماعت کے ارکان کو کیوں اور کیسے روکا جا رہا ہے؟ حکومت نے 14 اپریل تک لاک ڈاؤن میں توسیع کردی - ایکسپریس اردو کورونا کے قہر کے بیچ دلی کا تازہ کشمیر اعلامیہ کورونا وائرس: انڈیا میں لاک ڈاؤن ایک انسانی بحران بن گیا