کورونا وائرس: سعودی عرب میں بھی 21 دن کےلیے رات کا کرفیو نافذ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس: سعودی عرب میں بھی 21 دن کےلیے رات کا کرفیو نافذ

شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے شاہی فرمان میں شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں سے کہا ہے کہ وہ اپنے تحفظ کی خاطر کرفیو کے اوقات میں گھروں میں رہیں۔ اردو زبان میں سعودی عرب کے سرکاری اخبار ’’اردو نیوز‘‘ کے مطابق، سعودی حکومت نے ملک بھر میں 21 روزہ کرفیو کا اعلان کردیا ہے جو آج یعنی 23 مارچ سے 12 اپریل تک جاری رہے گا جبکہ کرفیو کا دورانیہ شام 7 بجے سے لے کر صبح 6 بجے تک ہوگا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز سعودی عرب میں کورونا وائرس کے مزید 119 متاثرین سامنے آئے ہیں جس کے بعد وہاں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 511 ہوگئی ہے۔سعودی خبر رساں ادارے ’’ایس پی اے‘‘ کے مطابق، سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے اپنے شاہی فرمان میں شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں سے کہا ہے کہ وہ اپنے تحفظ کی خاطر کرفیو کے اوقات میں گھروں میں رہیں۔البتہ سرکاری اور نجی شعبے کی اہم صنعتوں کے وہ ملازمین جن کے کام میں تسلسل درکار ہے، وہ کرفیو سے مستثنی ہوں گے جبکہ سکیورٹی اہلکار، فوجی، میڈیا ملازمین،...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Karachi me q nai ho rha yahan ki tou awam apni roz mara routine me lagi he bs kal raat 12 se 12:15 tk ka locked down tha yhn phir wsi sb

میڈیا ہمیشہ ان باپ بیٹے کی یہی تصویر کیوں لگاتا ہے؟ کرفیو کا اعلان میڈیا پر کیا گیا ہے کان میں نہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس، سعودی عرب میں کرفیو نافذ کرنے کا حکمکورونا وائرس، سعودی عرب میں کرفیو نافذ کرنے کا حکم Coronavirus SaudiArabia KingSalman Imposes Evening Curfew CoronaVirusUpdate CorinnavirusOutbreak Saudi_Gazette KSAmofaEN MojKsa_EN saudiarabia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس ایک وائرس ہے، اداکارہ میرا - Entertainment - Dawn NewsWhat is this? why are guys beings asshole to her?
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کرونا وائرس: سعودی عرب میں کرفیو نافذکرونا وائرس: سعودی عرب میں کرفیو نافذ SamaaTV azfarismm
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کے غسل اورجنازہ سے متعلق فتویٰ جاری - ایکسپریس اردوکورونا سے جاں بحق فرد کی میت کو صندوق میں بند کرکے دفن کیا جائے، مفتیان کرام کا فتویٰ اللہ ہلاک کرے ان علمائے سوء بندروں اور سوروں کو کس قسم کے جاہلانہ فتوے دے رہے ہیں کیا یہ جانتے نہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے وبائی امراض مثلا طاعون اور اس سے ملتے جلتے امراض سے فوت ہونے والوں کو شہید کہا ہے اور شہید کو بغیر غسل دیئے اسی لباس میں دفنانے کا حکم ہے we don't know what is reall and fiar.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کا کامیاب علاج: امریکی ماہرین بھی چین کے نقشِ قدم پر چل پڑےنیویارک(ویب ڈیسک) امریکی وبائی ماہرین نے کہا ہے کہ ناول کورونا وائرس (کووِڈ 19) کے شدید
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے معاشی اثرات،پیٹرولیم مصنوعات، بجلی اور گیس ٹیرف پر ریلیف ملنے کا امکاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا وائرس کے معاشی اثرات کے باعث پٹرولیم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »