کورونا وائرس، سعودی عرب میں کرفیو نافذ کرنے کا حکم

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس، سعودی عرب میں کرفیو نافذ کرنے کا حکم Coronavirus SaudiArabia KingSalman Imposes Evening Curfew CoronaVirusUpdate CorinnavirusOutbreak Saudi_Gazette KSAmofaEN MojKsa_EN saudiarabia

کرونا کا ملکر مقابلہ کرینگے، شہبازشریف، اسدقیصر کا فون، پارلیمانی کمیٹی پر مشاورتمملکت میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر کرفیو نافذ کیا گیا ہے جہاں عالمی وبا سے اب تک 511 افراد متاثر ہوچکے ہیں جبکہ خوش قسمتی سے کوئی شخص جاں بحق نہیں ہوا۔تاہم سعودی عرب کے قریب میں واقع ایران میں کورونا وائرس نے تباہی مچا رکھی ہے جہاں اب تک 1685 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ سینکڑوں کی حالت تشویش ناک ہے۔

دنیا بھر کے 192 ممالک میں کوروناوائرس سے ہلاکتوں کی تعداد چودہ ہزار چھ سو گیارہ ہوگئی جب کہ متاثرہ افراد کی تعداد تین لاکھ پینتیس ہزار چار سو تین ہے۔ ستانوے ہزار چھ سو چھتیس افراد صحت یاب ہوچکے ہیں۔ اٹلی میں مزید چھ سو اکاون ہلاکتوں سے مجموعی تعداد پانچ ہزار چار سو چھہتر ہوگئی ہے۔اسپین میں ایک ہزار سات سو چھپن، ایران میں سولہ سو پچاسی، برطانیہ میں دو سو اکاسی اور فرانس میں چھ سو چوہترافراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

امریکہ میں کورونا سے ایک روز میں ایک سو پینتالیس افراد ہلاک ہوئے اور مرنے والوں کی تعداد چار سو چودہ ہو گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کروناوائرس: سعودی عرب میں متاثرین کے لیے اہم اپیلکروناوائرس: سعودی عرب میں متاثرین کے لیے اہم اپیل SaudiArabia CoronaVirus Shops InfectiousDisease Rental
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں سینی ٹائزر پینے کی ترغیب دینے والے 2 افراد پکڑے گئےریاض(ویب ڈیسک) سعودی عرب میں پولیس نے سوشل میڈیا پرکورونا وائرس سے بچاو¿ کیلیے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب سوشل میڈیا پر افواہیں پھیلانا شہری کو بہت مہنگا پڑگیاالقصیم سعودی پولیس نے کورونا وائرس کے حوالے سے سوشل میڈیا پر افواہیں پھیلانے والے شخص کو حراست میں لے لیا، حکام کا کہنا ہے کہ ملزم کی جاری ویڈیو سے معاشرے میں خوف و ہراس پھیلا Bohat accha hua. Pakistan mein bhi hona cahhye Dear sir, can you please announce number of patients in quarantine (coming form Iran) & locally infected patients separately. It is very important, because a lump sum is creating panic in people. e.g, currently 152 cases are in Punjab, how many among these are locally infected?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے قومی دن پر سعودی فرمانروا خادم حرمین شریفین اور سعودی ولی عہد کی مبارکبادجدہ(محمد اکرم اسد) پاکستان کے قومی دن پر سعودی فرمانروا خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات میں کرونا کے دو مریض چل بسےمتحدہ عرب امارات میں کرونا کے دو مریض چل بسے Coronavirus Covid19 CoronavirusPandemic UAE Deaths DeadlyVirus Patients UAEmGov mohapuae WHO HHShkMohd
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ کے اندرونی اور بیرون حصے میں نماز کی ادائیگی پر پابندی عائد کر دیریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سعودی عرب میں کورونا وائرس کی وجہ سے ملک بھر کی مساجد کے بعد Humen Fakhar hai is bat par ke hum Islami jamhuria hain or Kal jumma awam ne bila khof Ada kia, Saudi shezada yahodi agent hai is liay ayse faislay kar raha hai
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »