سعودی عرب سوشل میڈیا پر افواہیں پھیلانا شہری کو بہت مہنگا پڑگیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب : سوشل میڈیا پر افواہیں پھیلانا شہری کو بہت مہنگا پڑگیا ARYNewsUrdu

القصیم : سعودی پولیس نے کورونا وائرس کے حوالے سے سوشل میڈیا پر افواہیں پھیلانے والے شخص کو حراست میں لے لیا، حکام کا کہنا ہے کہ ملزم کی جاری ویڈیو سے معاشرے میں خوف و ہراس پھیلا۔

اس حوالے سے قصیم ریجن پولیس کے ترجمان لیفٹیننٹ بدرالسحیبانی کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں ایک شخص سوشل میڈیا پر کورونا مریضوں کے اعداد و شمار بتارہا تھا۔ ترجمان پولیس نے کہا کہ گرفتار ہونے والے30 سالہ شہری کو ضابطے کی کارروائی کے بعد متعلقہ محکمے کے حوالے کردیا جائے گا۔ انہوں نے اپنے بیان میں شہریوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ سوشل میڈیا پر افواہیں پھیلانا اور بے بنیاد معلومات فراہم کرنا سائبر کرائم میں شامل ہے جس کی سخت سزائیں مقرر ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Dear sir, can you please announce number of patients in quarantine (coming form Iran) & locally infected patients separately. It is very important, because a lump sum is creating panic in people. e.g, currently 152 cases are in Punjab, how many among these are locally infected?

Bohat accha hua. Pakistan mein bhi hona cahhye

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کروناوائرس: سعودی عرب میں متاثرین کے لیے اہم اپیلکروناوائرس: سعودی عرب میں متاثرین کے لیے اہم اپیل SaudiArabia CoronaVirus Shops InfectiousDisease Rental
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس : سعودی وزیر صحت کا اہم پیغامریاض : سعودی عرب کے وزیر صحت ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے کہا ہے کہ ابھی یہ فیصلہ نہیں کیا جاسکتا کہ کورونا وائرس کرونا وائرس سے بچاﺅ کیلیے کی جانے والی احتیاطی تدبیر کب ختم ہوں گی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس، سعودی عرب میں 120 ارب ریال کا بجٹ مختصکرونا وائرس، سعودی عرب میں 120 ارب ریال کا بجٹ مختص ARYNewsUrdu Coronavirus Guys do follow me. Plzzz
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب، مہنگے داموں ماسک فروخت کرنے والوں‌ کی شامت آگئیسعودی عرب، مہنگے داموں ماسک فروخت کرنے والوں‌ کی شامت آگئی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں سینی ٹائزر پینے کی ترغیب دینے والے 2 افراد پکڑے گئےریاض(ویب ڈیسک) سعودی عرب میں پولیس نے سوشل میڈیا پرکورونا وائرس سے بچاو¿ کیلیے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ کے اندرونی اور بیرون حصے میں نماز کی ادائیگی پر پابندی عائد کر دیریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سعودی عرب میں کورونا وائرس کی وجہ سے ملک بھر کی مساجد کے بعد Humen Fakhar hai is bat par ke hum Islami jamhuria hain or Kal jumma awam ne bila khof Ada kia, Saudi shezada yahodi agent hai is liay ayse faislay kar raha hai
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »