سعودی عرب، مہنگے داموں ماسک فروخت کرنے والوں‌ کی شامت آگئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب، مہنگے داموں ماسک فروخت کرنے والوں‌ کی شامت آگئی ARYNewsUrdu

عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزارت تجارت کی چھاپہ مار ٹیموں نے میڈیکل ماسک کی آن لائن بلیک مارکیٹنگ کرنے والے غیرملکی گروہ کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے ایک لاکھ 40 ہزار ماسک برآمد کرلیے۔

سعودی وزارت تجارت کے مطابق ملزمان موجودہ صورتحال سے فائدہ اٹھاتے ہوئے طبی ماسک ذخیرہ کرنے کے بعد انہیں مہنگے داموں آن لائن فروخت کررہے تھے۔ وزارت تجارت کی جانب سے متعدد بار انتباہ دیا جاچکا ہے کہ کسی قسم کی طبی اشیا مہنگے داموں فروخت کرنے کے لیے ذخیرہ نہ کی جائیں، خلاف ورزی کے مرتکب افراد کے بارے میں رپورٹ کرنے کے لیے ایپلی کیشن بھی لانچ کی ہے جس کا عنوان ’بلاغ تجاری‘ یعنی تجارتی خلاف ورزی کی رپورٹ رکھا گیا ہے۔وزارت نے تجارتی جعل سازی اور دیگر خلاف ورزیوں کے لیے ٹول فری نمبر 1900 بھی مخصوص کیا گیا ہے جس پر ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کے بارے میں اطلاع دی جاسکتی...

واضح رہے کہ کرونا وائرس کی وجہ سے میڈیکل ماسک اور جراثیم کش محلول کی طلب میں غیرمعمولی اضافہ ہوگیا ہے، ماسک اور سینیٹائرز کی بڑھتی ہوئی طلب کے پیش نظر منافع خوروں نے مارکیٹ سے بڑی تعداد میں ماسک اور جراثیم کش محلول اسٹاک کرنا شروع کردیا۔ وزارت تجارت کا کہنا ہے کہ تفتیشی ٹیمیں ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سرگرم عمل ہیں، لوگوں کو چاہئے کہ وہ ایسے ذخیرہ اندوزوں کے بارے میں مطلع کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب میں گودام پر چھاپہ، 20 لاکھ سے زائد ماسک برآمدسعودی وزارت تجارت کے انسپکٹرز نے سعودی فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کے ساتھ ایک گودام پر چھاپہ مار کر 20 لاکھ سے زیادہ حفاظتی ماسک اور دستانے برآمد کرلیے۔ Astagfar Shame!! Toubaaa hr jgaaa zakheera andozon ka ye haal hy...
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا: کیلیفورنیا میں لاک ڈاؤن، سعودی عرب میں پبلک ٹرانسپورٹ معطل - BBC Urduچین میں لگاتار دوسرے روز کورونا کا کوئی مقامی مریض سامنے نہیں آیا تاہم دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد دو لاکھ 40 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ دس ہزار سے زیادہ لوگ ہلاک ہو چکے ہیں۔ بہت ہی کم ہے Ab Umid h Crona ky Cases ki tadad km hogi🤣 $10 lakh say to niazi ke darh b geli nahi honi
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ملازمین سے متعلق سعودی عرب کا بڑا اعلانریاض : سعودی حکام نے ملازمین کو بہتر سہولیات فراہم کرنے کی ہدایات کردی، سعودی وزارت قوت و سماجی بہبود نے تاکید کی ہے کہ کسی بھی ملازم کو بغیر تنخواہ کے چھٹی نہیں دی جائے گی۔ سعودی عرب فلائٹس جانے کی کیا صورت حال ہے، کب تک دوبارہ شڈیول شروع ہو رہا ہے؟ Jo b ho link ni kholun ga
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس: سعودی عرب میں مختلف زبانوں میں آگاہی مہم شروعریاض : سعودی حکومت نے کرونا وائرس کی وبا سے مقامی و غیر ملکی شہریوں کو بچانے کےلیے پانچ زبانوں میں آگہی مہم کا آغاز کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: اندرون ملک پروازوں اور پبلک ٹرانسپورٹ پر بھی پابندی لگادیسعودی عرب: اندرون ملک پروازوں اور پبلک ٹرانسپورٹ پر بھی پابندی لگادی SaudiArabia Banned Tranport CoronaVirus suspended FlightOperations
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں گودام پر چھاپہ، 20 لاکھ سے زائد ماسک برآمدسعودی عرب میں گودام پر چھاپہ، 20 لاکھ سے زائد ماسک برآمد SaudiArabia Warehouse Raids SurgicalMasks Police
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »