کورونا وائرس سے متاثرہ شخص کے ساتھ اہل محلہ نے کیا سلوک کیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت : کورونا وائرس سے متاثرہ شخص کے ساتھ اہل محلہ نے کیا سلوک کیا ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق بھارت کے شہر حیدرآباد دکن میں ایک شخص کو اس کے اہل محلہ نے اس کے گھر میں ہی بند کرکے باہر سے تالہ لگا دیا، دنیا بھر کو دہشت زدہ کرنے والے کرونا وائرس کے خوف نے لوگوں کو اس قدر احتیاط کا پابند بنا دیا ہے کہ وہ اپنے ساتھ دوسروں کا بھی خیال رکھنے لگے ہیں۔

جنوبی افریقہ سے واپس آنے والے حیدر آباد کے رہائشی شخص میں کرونا وائرس کی علامات ظاہر ہوئی تھیں جس کے سبب ڈاکٹرز نے اسے قرنطینہ میں رہنے کی ہدایت کی تھی۔ اس حوالے سے اہل محلہ نے بتایا کہ مذکورہ شخص گزشتہ چند روز سے اپنے گھر میں الگ تھلگ رہ رہا تھا اس نے اپنے پڑوسی سے اسی بات پر بحث وتکرار بھی کی تھی اور اس کی کوشش تھی کہ کسی طرح گھر سے باہر نکل آؤں، جس پر اہل محلہ نے فیصلہ کیا کہ علاقے کو کرونا سے محفوظ رکھنے کیلئے اسے گھر میں ہی رکھا جائے اور باہر سے تالا لگا دیا جائے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس سے جنگ، جنوبی کوریا نے ٹیکنالوجی پر اکتفا کرلیاسیؤل : جنوبی کوریا نے ہلاکت خیز کرونا وائرس نے نمٹنے کےلیے جدید ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت کا استعمال شروع کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس: مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی نے لاک ڈاؤن کا مطالبہ کر دیالاہور: (دنیا نیوز) پاکستان میں بڑھتے ہوئے کرونا وائرس کے کیسز کی تعداد کے بعد دو بڑی جماعتوں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی نے ملک کو لاک ڈاؤن کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ GHAR GHAR JA KAR DOOR TO DOOR SCREENING KI JAYE ,CORONA KO DHOND DHOND KAR SHIKAST DO ,JAISE DEHSHAT GARDO KO UN K THIKANO SE DHOND KAR PAKRA JATA THA ,DOOR TO DOOR JAO .........JAO ہاں لاک ڈاؤن ہوناچاہیۓ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اٹلی میں کرونا وائرس نے تباہی مچادی، ایک روز کے دوران 627 ہلاکتیںلاہور: (دنیا نیوز) کرونا پر رونا کم نہ ہوا، جان لیوا وائرس نے 182 ممالک میں تباہی مچادی۔ دنیا بھر میں کرونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد گیارہ ہزار 100 سے زائد ہو گئی ہے۔ ایک دن کے دوران اٹلی میں 627 ہلاکتیں ریکارڈ کی گئیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کرونا وائرس نے 10082 انسانوں کی جانیں نگل لیںنئے اور نہایت مہلک وائرس COVID 19 نے دنیا بھر میں 10,082 انسانوں کی جانیں نگل لیں۔ دنیا بھر 11000+ now
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے کورونا وائرس کے باعث بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کی بڑی مشکل حل کردیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان نے بیرون ملک سے آنے والے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس پھیلنے کا خطرہ ،حکومت نے بزرگ پینشنرز کو خوشخبری سنا دیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی وزیرمواصلات و پوسٹل سروسز مراد سعید نے معمر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »