’ایک ساتھ مل کر خدا سے معافی مانگیں، اللہ ہماری دعا ضرور سنے گا‘

مداحوں سے اپیل

3/25/2020

’ایک ساتھ مل کر خدا سے معافی مانگیں، اللہ ہماری دعا ضرور سنے گا‘ ARYNewsUrdu

مداحوں سے اپیل

محمد عمیر دبیر 25 مارچ 2020 لاہور: پاکستانی اداکارہ حمیمہ ملک نے دنیا بھر کے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ایک ساتھ مل کر خدا سے معافی مانگیں، اللہ ہماری فریاد ضرور سنے گا اور ہمیں کرونا کی وبا سے نجات عطا کرے گا۔ کرونا وائرس نے دنیا کے 197 ممالک میں پنجے گاڑھ لیے ہیں جس کی وجہ سے اب تک ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 18 ہزار سے تجاوز کرگئی جبکہ چار لاکھ 41 ہزار سے زائد متاثر بھی ہوئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر حمیمہ ملک نے اپیل کی کہ کرونا کی وبا سے نجات حاصل کرنے کے لیے سب ایک ساتھ مل کر دعا کریں اور رب سے معافی طلب کریں۔ Sari duniya Aik waqt Aik saath apnay khuda say mafi mangay …. aik lamhey mey duniya k har Aik konay sey har Aik aik insaan Aik saath … Allah kaisay nahee suney ga — HUMAIMA MALICK (@HumaimaMalick) March 24, 2020 انہوں نے لکھا کہ ’ساری دنیا ایک وقت میں ایک ساتھ اپنے خدا سے معافی مانگے، ایک لمحے میں دنیا کے ہر ایک کونے سے ہر ایک انسان ایک ساتھ جب دعا کرے گا تو اللہ رب العزت ضرور سنے گا’۔ دوسری جانب عائزہ خان نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر رب کے حضور دعا کی اور لکھا کہ ’میرے اللہ تو پاکستان اور پوری دنیا پر اپنا رحم فرما‘۔ مزید پڑھیں: حمیمہ ملک کا فیروز خان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار انہوں نے لکھا کہ احتیاط بے شک کرنا ہے پر اپنے اور سب کے لیے دعا بھی کرنا ہے، خود کوشش کریں کہ وضو میں رہیں اور اللہ سے شفا اور معافی مانگتے رہیں، بے شک ہمارا یقین اللہ پر ہے، انشاء اللہ ہمیں کوئی بھی چیز نقصان نہیں پہنچا سکتی‘۔ 0 مزید پڑھ: ARY News Urdu

بےشک Ameen Ameen انشااللہ Beshak اللہ ہی کرم کر سکتا ہے Beshak.. This time 10:55 PM in kashmir Azaan is going everywhere.... What a great Moments for all muslims Muzaffar_Officials Azaan اللہ پاک بہت بڑا عظیم الشان کا مالک ہے وہ بے شک معاف کرنے والا ہے

کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے تمام جماعتوں کو مل کر کام کرنا ہوگا، چودھری پرویز الہیٰلاہور: (دنیا نیوز) سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہیٰ نے کہا ہے کہ اکیلی حکومت کچھ نہیں کر سکتی، کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے تمام جماعتوں کو مل کر کام کرنا ہوگا۔ Political parties are irrelevant. Governments and authorities are to make decisions. Political parties could do fund raising and provide ration to the poorest.

insha'Allah amen Beshsk

چین میں ایک اور وائرس ’’ہینٹا‘‘ سے چلتی بس میں مسافر ہلاک - ایکسپریس اردوہینٹا وائرس چوہوں کی ایک قسم سے پھیلتا ہے اور ہلاکت خیزی کی شرح 35 سے 50 فیصد تک ہوتی ہے میڈیا چٹ پٹی خبریں نہ بنائے۔ یہ وائرس 1950 سے موجود ہے جو چوہے کھانے سے ہوتا ہے۔ ویسے پاکستانی میڈیا میں بھی ایک 'کیڑا وائرس' ہے جو لفافے کھانے سے ہوتا ہے۔ Ye afra tafre band Karo jote ki khabre Allah is sending one Army after another his most fighting creations and the one creation with free will is so stubborn to accept he is the only King of all kings

افغان رہنماﺅں سے مذاکرات میں ناکامی،امریکاکا افغان امداد میں ایک ارب ڈالر کمی کا اعلانواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)افغان رہنماؤں سے مذاکرات میں ناکامی پر امریکا نے افغان

چین میں کورونا وبا ایک بار پھر نئے سرے سے پھیلنے کا خدشہکورونا وائرس چین میں دوبارہ کس طرح پھیلے گا۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates CoronavirusOutbreak

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی جاں بحق - World - Dawn News

چین میں کورونا کے بعد ہنٹا وائرس سے ایک ہلاک، 32 متاثرچین کے صوبے یوننان میں ’ہنٹا وائرس‘ سے ایک شخص ہلاک اور 32 افراد کے متاثر ہونے کی رپورٹ ہے۔ چین کے سرکاری میڈیا کے مطابق ہنٹا وائرس سے متاثرہ اس شخص کی ہلاکت پیر کو سنسنی مت پھیلاؤ زیادہ۔ ایک شخص مرا ہے۔ اور باقی 32 کو ٹیسٹ کیا ہے۔ جو کہ منفی نکلے ہیں۔ سمجھے ؟



ساحر لودھی کا ہمیشہ کے لیے پاکستان چھوڑنے کا فیصلہ

کورونا وائرس اور کچھ احتیاطی تدابیر - ایکسپریس اردو

کورونا وبا سے لڑنے والے ڈاکٹر اور نرسز ہمارے ہیروز ہیں، وقار یونس - ایکسپریس اردو

کورونا وائرس میں مبتلا کراچی کے 2 شہری جاں بحق، وزیر صحت سندھ - ایکسپریس اردو

پاکستانی ڈاکیوں کا مثالی کارنامہ

ایدھی نے سرد خانے بند کردیے، لاشیں رکھنے سے انکار - ایکسپریس اردو

روس نے کورونا وائرس مرض کےلیے دوا بنانے کا دعویٰ کردیا - ایکسپریس اردو

تبصرہ لکھیں

Thank you for your comment.
Please try again later.

تازہ ترین خبریں

خبریں

25 مارچ 2020, بدھ خبریں

پچھلا خبر

سعودی عرب میں کرفیو، ڈرائیورز کے لیے اہم وضاحت

اگلا خبر

وزیراعظم کورونا وائرس سے متعلق اپنی اپروچ پر نظر ثانی کریں، بلاول
Another humanitarian step as 92 News to deliver message of poor to authorities - 92 News HD Plus Government decides to open all main routes including highways - 92 News HD Plus کل قوم کے سامنے جامع روڈ میپ رکھوں گا،وزیراعظم - If your area has shortage of ration, send a video message to 92 News - 92 News HD Plus کورونا وائرس کا خوف ؛ بھارت میں آرمی ہیڈ کوارٹر بھی بند - ایکسپریس اردو Thalassemia, hemophilia patients being affected due to coronavirus - 92 News HD Plus پاکستانی گزارش کے باوجود ایران پاکستانی زائرین کو تفتان گیٹ پر تنہا چھوڑنے لگا Pakistan appreciates people of Wuhan for their support at crucial time - 92 News HD Plus Sindh govt orders closure of petrol pumps across province by 5pm - 92 News HD Plus مونس الہیٰ کا کرونا ٹیسٹ مثبت آنے پر گھر میں آئسولیشن کی اجازت دینے کا مطالبہ - Islamabad’s Barakahu sprayed disinfectant to curb COVID-19 - 92 News HD Plus اسپین کی شہزادی کورونا وائرس سے ہلاک - ایکسپریس اردو
ساحر لودھی کا ہمیشہ کے لیے پاکستان چھوڑنے کا فیصلہ کورونا وائرس اور کچھ احتیاطی تدابیر - ایکسپریس اردو کورونا وبا سے لڑنے والے ڈاکٹر اور نرسز ہمارے ہیروز ہیں، وقار یونس - ایکسپریس اردو کورونا وائرس میں مبتلا کراچی کے 2 شہری جاں بحق، وزیر صحت سندھ - ایکسپریس اردو پاکستانی ڈاکیوں کا مثالی کارنامہ ایدھی نے سرد خانے بند کردیے، لاشیں رکھنے سے انکار - ایکسپریس اردو روس نے کورونا وائرس مرض کےلیے دوا بنانے کا دعویٰ کردیا - ایکسپریس اردو ‘فواد چوہدری کو اس قابل نہیں سمجھتا کہ منہ لگایا جائے’ 24 سالہ نیوز اینکر میں کورونا وائرس کی تصدیق Another special plane of China carrying medical supplies arrives in Islamabad - 92 News HD Plus PM Imran Khan wishes speedy recovery of Prince Charles, UK counterpart - 92 News HD Plus پاکستان اٹلی کو کورونا وائرس کی دوا کلورو کوئین فراہم کرے گا