کورونا وائرس سے متاثر ماریہ بی کے ملازم کو قرنطینہ کردیا گیا - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خیال رہے کہ پنجاب پولیس نے ماریہ بی کے شوہر طاہر سعید کے خلاف اپنے باورچی کو کورونا وائرس ہونے کے باوجود گاؤں بھیجنے اور حکام کو اس حوالے سے آگاہ نہ کرنے پر ایف آئی آر درج کی تھی۔ StopTheSpreadOfCorona StopTheSpreadOfCorona

پاکستان کی نامور ڈیزائنر ماریہ بی کے ملازم میں کورونا وائرس کی تشخیص کے بعد پولیس اور محکمہ صحت کے حکام نے اسے اپنے گاؤں وہاڑی میں قرنطینہ کردیا گیا۔

خیال رہے کہ منگل کو پنجاب پولیس نے ماریہ بی کے شوہر طاہر سعید کے خلاف اپنے باورچی کو کورونا وائرس ہونے کے باوجود گاؤں بھیجنے اور حکام کو اس حوالے سے آگاہ نہ کرنے پر ایف آئی آر درج کی تھی۔ دوسری جانب سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں ڈیزائنر ماریہ بی وزیر اعظم عمران خان سے اپیل کرتی نظر آئیں، انہوں نے پنجاب پولیس کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ پولیس نے ان کے گھر پر اس طرح چھاپہ مارا جیسے یہاں کوئی منشیات مافیا کا سب سے بڑا ڈان رہتا ہو۔ماریہ بی کے شوہر طاہر سعید نے ویڈیو میں بتایا تھا کہ پولیس نے انہیں ہراساں کیا اور رات ساڑھے 12 بجے ان کے گھر میں گھس کر انہیں گرفتار کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اور ریاست مدینہ بنانے والے اور عدالتوں پر دوھرا انصاف کا الزام لگانے والے نیں مجرم کو رہا کروا دیا۔ جن لوگوں کو پولیس ڈنڈے مار رہی ہے وہ انکو نظر نہیں آئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین میں کورونا کے بعد ہنٹا وائرس سے ایک ہلاک، 32 متاثرچین کے صوبے یوننان میں ’ہنٹا وائرس‘ سے ایک شخص ہلاک اور 32 افراد کے متاثر ہونے کی رپورٹ ہے۔ چین کے سرکاری میڈیا کے مطابق ہنٹا وائرس سے متاثرہ اس شخص کی ہلاکت پیر کو سنسنی مت پھیلاؤ زیادہ۔ ایک شخص مرا ہے۔ اور باقی 32 کو ٹیسٹ کیا ہے۔ جو کہ منفی نکلے ہیں۔ سمجھے ؟
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے 19ہزار سے زائد ہلاکتیں، 4لاکھ 35ہزار افراد متاثرکورونا وائرس سے 19ہزار سے زائد ہلاکتیں، 4لاکھ 35ہزار افراد متاثر CoronavirusLockdown CoronavirusPandemic
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے بعد ہنٹا وائرس، یہ کیا ہے اور کس طرح پھیلتا ہے؟چین میں ایک اور وائرس نے سر اٹھا لیا۔۔۔ یہ کس طرح پھیلتا ہے اور اس کی نشانیاں کیا ہیں۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates CoronavirusLockdown Hanta_Virus اس طرح کی خبر برائے خبر نہ دیں تو اچھا ہے. Don't create non-issues
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس برطانوی شاہی محل تک پہنچ گیا، شہزادہ چارلس میں کورونا کی تصدیق ہوگئیلندن (ڈیلی پاکستان آن لائن )کورونا وائرس اب برطانیہ کے شاہی خاندان میں بھی پہنچ گیاہے ، *Remove lockdown from Kashmir. Allah will remove the crona virus from all over the world.* *Otherwise, the Corona virus can destroy you* * Do your part in spreading this message to the world.* He is above 70 and they say Corona is fatal for so aged.
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چین:‌ کرونا وائرس سے متاثر شہر ووہان میں زندگی بحال ہونا شروع
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چین:‌ کرونا وائرس سے متاثر شہر ووہان میں زندگی بحال ہونا شروع
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »