ایک اور ملتانی بکرابن گیا، بے نظیر بھٹو سمیت بڑے بڑے سیاستدان جو کام تین دہائیوں میں سیکھتے ہیں، عمران خان نے وہ کام 8 سال پہلے ہی سیکھ لیا مگر کونسا؟ رئووف کلاسرا نے ساری کہانی بے نقاب کردی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 71 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ویب ڈیسک) آٹا اور چینی سکینڈل کی رپورٹ سامنے آنے کے بعد وفاقی سطح پر وزیراعظم عمران خان نے کچھ تبدیلیاں کیں اور پارٹی میں اہم سمجھی جانیوالی شخصیت

جہانگیر ترین کو اپنی ذمہ داریوں سے الگ ہونا پڑا، ایسے میں مختلف باتیں ہورہی ہیں، اب سینئر صحافی رئووف کلاسرا نے بھی اس پر قلم اٹھایا ہے ۔

خیر ایجوویئر روڈ پر چلتے ہوئے گیلانی صاحب کہنے لگے ''آج بینظیر بھٹو کو اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے دیکھ کر مجھے پیر پگاڑا یاد آ گئے۔ جب آٹھ برس پہلے بینظیر بھٹو صاحبہ کو ملا تھا تو وہ اور تھیں۔ آج وہ بالکل مختلف بینظیر بھٹو تھیں۔ آج کے اجلاس میں دیکھا‘ انہیں پارٹی کے معاملات پر کتنی گرفت ہے۔ انہیں ہر بندے کا پتہ ہے کہ کب کس بندے کو کہاں استعمال کرنا ہے اور مرضی کے نتائج لینے ہیں...

پیرپگاڑا نے کہا‘ آپ پنجاب جائیں اور نواز شریف کے خلاف تحریک عدم اعتماد لائیں‘ نواز شریف کو ہٹانا ہے ۔ گیلانی کچھ حیران ہوئے تو پگاڑا نے کہا‘ جی آپ جائیں‘ سب کی اجازت ہے ۔ ان کا اشارہ جنرل ضیاء کی طرف تھا۔گیلانی خوشی خوشی لاہور پہنچے اور کام شروع کر دیا۔ بہت جلد یہ خبر لاہور میں پھیل گئی کہ نواز شریف سے بڑے ناراض ہوگئے ہیں۔ گیلانی نے ایک ایک ایم پی اے سے ملنا شروع کر دیا۔ سب ایم پی ایز نے نواز حکومت جاتے دیکھ کر اپنی سیٹیں اگلے سیٹ اپ میں پکی کرنے کیلئے ملتان کے پیر کے ہاتھ پر بیعت کرنی شروع...

مایوس گیلانی اسلام آباد پہنچے اور مرشد کے چرنوں کو چھوا اور پوچھا: گرو یہ آپ نے کیا کیا؟ میری تو سیاسی ساکھ تباہ ہوگئی ہے ۔ پگاڑا نے قہقہہ لگایا اور بولے: آپ درست سمجھے‘ ہم نے تمہاری ساکھ ہی تو استعمال کی ہے نواز شریف کو اوقات میں لانے کے لیے ۔گیلانی صاحب چونکے۔ پگاڑا بولے: جنرل ضیاء کو کچھ عرصے سے یہ خبریں مل رہی تھیں نواز شریف نجی محفلوں میں کہتا ہے کہ میں وزیراعلیٰ اپنی وجہ سے ہوں جنرل ضیاء کا کوئی کمال نہیں۔ ہم نے سوچا ذرا بتا دیتے ہیں وہ کس کی وجہ سے وزیراعلیٰ ہیں۔ میں نے تمہارا انتخاب سوچ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اقتدار کے دوست اور ہوتے ہیں اور اپوزیشن کے دوست اورترین کے دوستوں کا الزام ہے کہ عمران اور جہانگیر ترین میں غلط فہمیوں کا آغاز آئی بی کی ایک رپورٹ سے ہوا جس میں کہا گیا تھا کہ جہانگیر ترین، سپیکر اسد قیصر، پرویز خٹک اور کچھ دوسرے وزرا نے ایک غیر رسمی اجلاس میں پارٹی لیڈر اور پالیسیوں کے خلاف گفتگو کی۔ صبح کے تخت نشیں شام کو مجرم ٹہرے ہم نے پل بہر میں نصیبوں کو بدلتے دیکہا عمران صاحب آپ سے بات کرنی ہے نامنظور نامنظور نامنظور ایچ ایم سی کے مزدور فاقوں پر مجبور وزیراعظم عمران خان کے کہنے کے باوجود ایچ ایم سی ٹیکسلا کےڈیلی ویجز ملازمین کو پوری تنخواہ نہیں دی گئی ہماری ذمہدار اداروں سے اپیل ہے کہ ذرا ان غریب گھرانوں کے بارے میں سوچیں Jahangir Tareen ka deen , eman , Mazhab sirf paisa oor karofar hai . Khud b Corrupt oor bura insan hai mera apna tajarba hai k buray Logoon ko promote karta hai. Imran Khan nay sahi pehchana hai k Mr.Jkt is a mafia . JKT aik lanti insan hai .
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

منظر صہبائی اور ثمینہ احمد نے نکاح‌ کرلیا، تصویر وائرلکراچی : پاکستانی شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار منظر صہبائی نے مشہور اداکارہ 70 سالہ ثمینہ احمد سے شادی کرکے مداحوں کو حیران کردیا۔ مبارک ہو۔ دیر آید درست آید after effects of COVID19Pakistan بہت مبارک ہو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

منظر صہبائی اور ثمینہ احمد رشتۂ نے شادی کرلیپاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اور سینئر اداکار و اداکارہ منظر صبہائی اور اداکارہ ثمینہ احمد 4 اپریل کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے ۔ سوشل میڈیا پر جوڑے کی تصویریں اور شادی کے حوالے سے Mubarak ho
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان نے کارگو ٹرک اور کنٹینرز کو افغانستان جانے کی اجازت دے دی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

اعجازاسلم نے”منی ہائیسٹ ” اور کرونا میں مماثلت ڈھونڈ نکالیاداکاراعجاز اسلم نے نیٹ فلیکس کے مشہور ترین سیریز ’منی ہائسٹ‘ کے کردار کا ماسک پہن کرفالوورز کو ایک اہم پیغام دے ڈالا COVIDー19 MoneyHeist SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

” جہانگیر ترین نا اہل ہوئے تو انہوں نے گھر میں مشاورت کے دوران سوچا کہ اس میں عمران خان کا بھی کردار ہو سکتا ہے اور یہ بات وزیراعظم تک پہنچ گئی لیکن اس کے بعد کیا ہوا ؟ “ سینئر صحافی نے ماضی کے بڑے راز سے پردہ اٹھا دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )سینئر صحافی روف کلاسرا نے وزیراعظم عمران خان اور جہانگیر ترین کے درمیان آنے والی مبینہ دراڑوں پر روشنی ڈالتے ہوئے کئی بڑے دعوے کر 😢😢😢😢😢😢 افسوسناک چیف_جسٹس_آف_پاکستان سوال یہ ہے کیاواقعی انصاف قابل فروخت ہے؟ کیافیصلےپہلےسےلکھ لیےجاتےہیں؟ کیااشرافیہ کی دسترس انصاف کےایوانوں تک ہے؟ کیاعوام کےلیےکوئی زنجیرعدل کہیں ہے؟ اگر ہے توآئیےسب ملکرہلاتےہیں اے قاضئ ریاست کچھ توکیجےکہ لوگ روتےہیں😢 Klasra Tareen
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »