منظر صہبائی اور ثمینہ احمد نے نکاح‌ کرلیا، تصویر وائرل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

منظر صہبائی اور ثمینہ احمد نے نکاح‌ کرلیا ARYNewsUrdu

دونوں سینئر اداکاروں کی شادی کی تردید و تصدیق ہونا ابھی باقی ہے لیکن سوشل میڈیا پر رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے کی خبر اور تصویر وائرل ہوتے ہی مداحوں نے مبارک باد کے پیغامات بھیجنا شروع کردیئے ہیں۔خیال رہے کہ 11 فروری 1950 کو شہر قائد میں آنکھ کھولنے والی ثمینہ احمد اس سے قبل فلم ڈائریکٹر فرید احمد کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوچکی ہیں جن کا 1993 میں انتقال ہوگیا تھا۔

ثمینہ احمد مشہور اداکارہ، پروڈیوسر اور ڈائریکٹر ہیں، سینئر اداکارہ پی ٹی وی کے مشہور ڈراموں الف نون، انگار وادی، وارث اور اے آر وائی ڈیجیٹل کے معروف ڈراموں سن یارا، نعمت، غیرت، آنگن اور دو بول میں اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں جبکہ حکومت پاکستان کی جانب سے انہیں 2011 میں پرائیڈ آف پرفارمنس ایوارڈ سے بھی نوازا گیا تھا۔

دوسری جانب منظر صہبائی نے ہدایت کار شعیب منصور کی فلم ‘بول’ سے فلم کی دنیا میں قدم رکھا تھا جس میں ان کی جاندار اداکاری نے مداحوں کے دل جیت لئے تھے۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Congrats....May Allah bless The Couple....

یار کوئی گناہ تو میں کیا انھوں نے ایک اچھا کام کیا ھے آللہ ان دونوں کو سلامت رکھے

بہت ھی اچھا قدم ھے، اللہ برکتیں فرمائے

Gud sir

Ma sha ALLAH ALLAH khob barkat ayta farmay ameen.

khouta aur 5 bachon wali burhya ne to bhag k shaadi ki

Dil hona chia daa jawaan umerah che ki rakhya.👏👏

بہت مبارک ہو دونوں کو۔اللہ پاک اس ساتھ کو دائمی ساتھ بنائے آمین یا رب العالمین۔

MA Sha Allah. Good Decision. Stay blessed

How many children to this couple

اللہ دونوں کو ہمت دے ۔۔۔😌

Great job. Keep it up

Congratulations and best wishes for them

Great. Congrats to the couple

Achi baat hai nikah hi Kia hai.kurnay dain

مبارکاں

Ahan Mubarak ho 😊

نکاح کیا ہے نبی کی صنت کو جگایا ہے، کوئی گناہ نہیں کیا.

after effects of COVID19Pakistan

بہت مبارک ہو

مبارک ہو۔ دیر آید درست آید

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اداکارہ ثمینہ احمد اور منظر صہبائی شادی کے بندھن میں بندھ گئے - ایکسپریس اردودونوں اداکار 70 برس کی عمر میں 4 اپریل کو خاموشی سے شادی کے بندھن میں بندھ گئے Good for them ~ ہمارے قابل فخر اداکاروں ثمینہ احمد اور منظر صہبائی کو شادی کا بندھن مبارک ہو۔اللہ پاک انھیں صحت اور سلامتی کے ساتھ بہترین رفاقت سے لطف اٹھانا نصیب کرے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

منظر صہبائی اور ثمینہ احمد رشتۂ نے شادی کرلیپاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اور سینئر اداکار و اداکارہ منظر صبہائی اور اداکارہ ثمینہ احمد 4 اپریل کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے ۔ سوشل میڈیا پر جوڑے کی تصویریں اور شادی کے حوالے سے Mubarak ho
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن میں فٹنس کیسے برقرار رکھی جائے؟فٹنس ایکسپرٹ رمیز احمد نے اے آر وائی نیوز کے مارننگ شو باخبر سویرا میں شرکت کی اور ورزشوں اور کھانوں کے حوالے سے بات کی۔ خدا ھمیں بھی ھدایت کرے ARYNEWSOFFICIAL Fitness index ARYNEWSOFFICIAL sugar scandal has pushed corona to back stage in media and people have started thinking that life has returned to NORMAL. Please give priority where due. Lives are at STAKE
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فلپائنی بھکارن راتوں رات انٹرنیٹ کی مشہور شخصیت بن گئیں - ایکسپریس اردوصرف ایک تصویر نے ریٹا گووئلا کو ٹاٹ سے اٹھا کر ٹھاٹ کی زندگی دیدی اور اب وہ مشہور ماڈل ہیں۔ Allah khair karay 😯
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »