ایک طرف مقدمات کے ڈھیر دوسری جانب پنجاب حکومت نے انسداد دہشتگردی عدالتیں ہی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایک طرف مقدمات کے ڈھیر، دوسری جانب پنجاب حکومت نے انسداد دہشتگردی عدالتیں ہی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا

ایک طرف مقدمات کے ڈھیر، دوسری جانب پنجاب حکومت نے انسداد دہشتگردی عدالتیں ہی ...لاہور پنجاب حکومت کی جانب سے صوبے سے انسداد دہشتگردی کی عدالتیں ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ۔

نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعلیٰ سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کمیٹی برائے امن و امان کا اجلاس ہوا جس میں صوبے سے انسداد دہشتگردی کی عدالتیں ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔ اجلاس میں تجویز دی گئی ہے کہ انسداد دہشتگردی عدالتوں کے اختیارات ضلعی عدالتوں کو منتقل کردیے جائیں۔ انسداد دہشتگردی عدالتیں ختم کرنے کا معاملہ منگل کو کابینہ کے اجلاس میں اٹھایا جائے گا۔

”صدقے!اتنے نازک؟لگتا ہے میں نے ان کے جذبات کو ٹھیس پہنچائی ہے “علی زیدی نے سعید غنی کی جانب سے بھجوایاگیاعدالتی حکم نامہ ٹوئٹ کردیا خیال رہے کہ کچھ روز پہلے لا اینڈ جسٹس کمیشن کی جانب سے زیر التوا مقدمات کے اعداد و شمار جاری کیے گئے تھے جن کے مطابق لاہورہائیکورٹ میں ایک لاکھ 88 ہزار 411 جبکہ ماتحت عدلیہ میں 12 لاکھ 87 ہزار 121 مقدمات زیر التوا ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت پنجاب نے لاک ڈاؤن کے خاتمے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاحکومت پنجاب نے لاک ڈاؤن کے خاتمے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ARYNewsUrdu lockdown
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت پنجاب نے لاک ڈاؤن کے خاتمے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

بیروت دھماکے: احتجاج جاری، وزراء کے استعفوں کے بعد حکومت مشکلات کا شکاربیروت: (دنیا نیوز) بیروت دھماکے کے بعد لبنان بھر میں مظاہرے جاری ہیں جبکہ یکے بعد دیگرے وزراء کے استعفوں سے حکومت مشکلات کا شکار ہوگئی۔ بیروت دھماکہ کے بعد اب تک چار وزراء مستعفی ہوچکے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بندشوں کے خاتمے کے بعد ملک کے سیاحتی مقامات کی رونقیں پھر بحال - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کے معاونین خصوصی کی تقرریوں کے خلاف درخواست سماعت کے لیے منظوروزیر اعظم عمران خان کے معاونین خصوصی کی تقرریوں کے خلاف درخواست لاہور ہائی کورٹ میں سماعت کے لیے منظور ہو گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیرقانون پنجاب کا روالپنڈی جرائم کے حوالے سے بڑا انکشافوزیرقانون پنجاب کا روالپنڈی جرائم کے حوالے سے بڑا انکشاف ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »