حکومت پنجاب نے لاک ڈاؤن کے خاتمے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت پنجاب نے لاک ڈاؤن کے خاتمے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ARYNewsUrdu lockdown

تفصیلات کے مطابق این سی او سی اور وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر سیکریٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر نے صوبے میں لاک ڈاؤن کے خاتمے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

محمد عثمان کا کہنا تھا کہ مذہبی اجتماعات متعلقہ انتظامیہ کی اجازت اور ایس او پیز پر عمل درآمد سے مشروط ہوں گے، تمام کاروباری مراکز بھی ایس او پیز پر عمل درآمد کرنے کے پابند ہوں گے۔نوٹیفکیشن کے مطابق آج سے تمام قسم کی پبلک ٹرانسپورٹ معمول کے مطابق چل سکے گی، جب کہ کاروبار کے اوقات کار اور ہفتہ وار چھٹیاں کرونا وائرس سے پہلے والے معمول کے مطابق ہوں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور‘پتنگ کی ڈور سے بچہ جاں بحق وزیر اعلی پنجاب نے نوٹس لے لیالاہور‘پتنگ کی ڈور سے بچہ جاں بحق، وزیر اعلی پنجاب نے نوٹس لے لیا Lahore UsmanBuzdar KiteStrings Killed Child Noticed pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK UsmanAKBuzdar PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ہم نے غلط کام کیا نہ کسی اور کو کرنے دیں گے: وزیراعلی پنجاب
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ہم نے غلط کام کیا نہ کسی اور کو کرنے دیں گے: وزیراعلی پنجاب
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومت کی انسداد کورونا پالیسی کامیاب رہی شہریوں کو احتیاط کادامن ہاتھ سے نہیں چھوڑناچاہئےوزیراعلیٰ پنجابلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہاہے کہ حکومت کی انسداد کورونا پالیسی کامیاب رہی ہے ،شہریوں کو احتیاط کادامن ہاتھ سے نہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کرونا میں غیر معمولی خدمات پر حکومت نے سول ایوارڈ کا فیصلہ کیا ہے: فرخ حبیبپارلیمانی سیکریٹری فرخ حبیب نے کہا ہے کہ میں کرونا وبا کے خلاف شہید ڈاکٹروں کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں، حکومت نے کرونا میں غیر معمولی خدمات انھیں پر سول ایوارڈ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت نے ملک کو قرضوں کی دلدل میں پھنسادیا، احسن اقبالاحسن اقبال نے کہا کہ نیب پی ٹی آئی کا ذیلی ادارہ ہے، جس دن چینی چوروں، بی آر ٹی، ادویات اور دوائی بحران کے ذمہ داروں کو پکڑا گیا تو اس دن کہیں گے ہوا کا رخ بدل رہا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »