حکومت کی انسداد کورونا پالیسی کامیاب رہی شہریوں کو احتیاط کادامن ہاتھ سے نہیں چھوڑناچاہئےوزیراعلیٰ پنجاب

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت کی انسداد کورونا پالیسی کامیاب رہی ،شہریوں کو احتیاط کادامن ہاتھ سے نہیں چھوڑناچاہئے،وزیراعلیٰ پنجاب UsmanBuzdar PTI Punjab

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہاہے کہ اللہ تعالیٰ نے خدمت خلق کاجوموقع عطاکیا اسے عبادت سمجھ کر نبھا رہے ہیں ،حکومت کی انسداد کورونا پالیسی کامیاب رہی ہے ،شہریوں کو احتیاط کادامن ہاتھ سے نہیں چھوڑناچاہئے۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے کہاکہ ماسک پہننے کی پابندی،سماجی فاصلے بدستور برقرار رکھنے سے صورتحال مزید بہتر ہو گی،اپوزیشن رہنماﺅں کی کورونا پر منفی سیاست بری طرح ناکام رہی ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم سے وزیراعلیٰ پنجاب کی ملاقات، کورونا کی صورت حال پر بریفنگ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم سے وزیراعلیٰ پنجاب کی ملاقات، کورونا کی صورت حال ہر بریفنگ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کی کورونا پالیسی کی دنیا معترف ہے, گورنر پنجاب چوہدری سرور۔۔
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا ویکسین کی ٹیسٹنگ کی تیاری شروعیونیورسٹی آف ہیلتھ سائسنسز کے وائس چانسلر ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہا ہے کہ پاکستان نے کورونا ویکسین کی ٹیسٹنگ کی تیاری شروع کردی ہے، آسٹریلیا میں تیار ہونے والی ویکسین پاکستانی مریضوں پر ٹیسٹ کریں گے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

موجودہ حکومت پاکستان کی شفاف ترین حکومت ہے:وزیراعلیٰ پنجابموجودہ حکومت پاکستان کی شفاف ترین حکومت ہے:وزیراعلیٰ پنجاب Read News UsmanAKBuzdar CMPunjab Pakistan PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سات ماہ کے معصوم ایان کاقاتل کون؟حکومت کی نااہلی اور نظام کی سنگدلی پر نوحہرات دس بجے کے قریب مناواں میں پاکستان کی تاریخی کبھی نہ مکمل ہونے والی اورنج لائن کے بلکل نیچے ایک موٹرسائیکل حادثہ رونما ہوا  جس نے پورے خاندان کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »