بدقسمتی ہے لوگ بریف کیس لے کر آتے اوربھر کے چلے جاتے ہیںلاہورہائیکورٹ نے وزیراعظم کے مشیروں کیخلاف درخواست سماعت کیلئے منظور کرلی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بدقسمتی ہے لوگ بریف کیس لے کر آتے اوربھر کے چلے جاتے ہیں،لاہورہائیکورٹ نے وزیراعظم کے مشیروں کیخلاف درخواست سماعت کیلئے منظور کرلی

کہاکہ یہاں ان کے اثاثے25 ہزار اور بیرون ملک 25 ہزار ڈالرز ہوتے ہیں ،بدقسمتی ہے لوگ بریف کیس لے کر آتے اوربھر کے چلے جاتے ہیں ۔

نجی ٹی وی کے مطابق لاہورہائیکورٹ میں وزیراعظم کے مشیروں کی تقرریوں کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی ،چیف جسٹس قاسم خان نے درخواست کی سماعت کی،عدالت نے وزیراعظم کے 16مشیران خاص کی تقرریوں کیخلاف درخواست سماعت کیلئے منظورکرلی اوروفاقی حکومت سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ ”صدقے!اتنے نازک؟لگتا ہے میں نے ان کے جذبات کو ٹھیس پہنچائی ہے “علی زیدی نے سعید غنی کی جانب سے بھجوایاگیاعدالتی حکم نامہ ٹوئٹ کردیا

عدالت نے وزیراعظم کے تمام معاونین خصوصی کی خصوصیات تعیناتی کاطریقہ کار اورمعاون خصوصی کی ملک کیلئے دی گئی خدمات اوراثاثوں کی تفصیلات بھی طلب کرلیں،چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ جسٹس قاسم خان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ یہاں ان کے اثاثے25 ہزار اور بیرون ملک 25 ہزار ڈالرز ہوتے ہیں ،بدقسمتی ہے لوگ بریف کیس لے کر آتے اوربھر کے چلے جاتے ہیں ،عدالت نے وزیراعظم کے تمام مشیرو کو بھی نوٹس جاری کردیئے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایم کیو ایم پاکستان کے کارکنان کی گرفتاریاں، خالد مقبول صدیقی نے وزیراعظم کو شکایت کردیایم کیو ایم پاکستان کے کارکنان کی گرفتاریاں، خالد مقبول صدیقی نے وزیراعظم کو شکایت کردی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم پاکستان کے کارکنوں کی گرفتاریاں، وزیراعظم نے رپورٹ طلب کرلیکراچی: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے ایم کیو ایم پاکستان کے کارکنوں کی گرفتاریوں کا نوٹس لیتے ہوئے فوری طور پر وزیر داخلہ اور آئی جی سندھ سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور ہائی کورٹ میں وزیراعظم کے 16مشیروں کی تقرریوں کے خلاف درخواست سماعت کیلئے منظورلاہور ہائی کورٹ میں وزیراعظم کے 16مشیروں کی تقرریوں کے خلاف درخواست سماعت کیلئے منظور PMImranKhan Pakistan LHC PTIGovernment AdvisersToPM Approval Petition pid_gov PTIofficial MoIB_Official shiblifaraz ImranKhanPTI a_hafeezshaikh
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نیب کے نوٹس کے بعد مریم نواز نے مشاورت شروع کردیلاہور (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے نیب کی جانب سے طلبی کے نوٹس پر اپنے وکلاء سے مشاورت شروع کر دی، لندن میں موجود والد اور بھائیوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لڑکی کو دفتر کے ساتھی نے ’بلیک میل کر کے ریپ‘ کردیالیہ(ویب ڈیسک) غیر سرکاری تنظیم (این جی او) کے ساتھ کام کرنے والی لڑکی کو اس کے ساتھی نے مبینہ طور پر بلیک میل کر کے ریپ کردیا، کروڑ لعل عیسن پولیس نے لڑکی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بندشوں کے خاتمے کے بعد ملک کے سیاحتی مقامات کی رونقیں پھر بحال - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »