ایک لڑکی جس نے میرا دل چرا لیا اور مجھے اس رشتے سے پکارتی ہے ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے تصویر شیئرکردی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

' ایک لڑکی جس نے میرا دل چرا لیا اور مجھے اس رشتے سے پکارتی ہے' ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے تصویر شیئرکردی QasimKhanSuri QasimKhanSuri PTI

عید کے روز جہاں باقی سب نے اپنی خوشیاں دوستوں اور سوشل میڈیا فالوورز کے ساتھ شیئر کیں وہیں سیاستدانوں نے بھی اپنی سرگرمیاں شیئر کیں۔

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے اپنی صاحبزادی کے ساتھ تصویر پوسٹ کی اور کیپشن جمایا کہ"یہ ہے وہ لڑکی جس نے میرا دل چرایا اور وہ مجھے ڈیڈٰ کہتی ہے"۔قاسم سوری نے اپنی تصویر کے ساتھ عیدالاضحیٰ ، زینب خانم، بیٹی اور فیملی کے ہیش ٹیگز بھی استعمال کیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اس عید کس اداکارہ نے اپنایا کیسا انداز؟عید الاضحیٰ کے موقع پر پاکستان شوبز انڈسٹری میں موجود تمام اداکاراؤں نے مداحوں کیلئے خصوصی پیغامات جاری کئے اور ساتھ ہی اپنی عید کی اسٹائلش لُک بھی شیئر کی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

یہ عید مختلف اور بڑی آزمائش والی ہے ، شاہ محمودقریشیوفاقی وزیر برائے خارجہ امور شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ یہ عید ماضی کی عیدوں سے مختلف ہے، قوم کو چاہیے کورونا ایس اوپیز پرعمل کریں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

یہ عید مختلف اور بڑی آزمائش والی ہے شاہ محمودقریشییہ عید مختلف اور بڑی آزمائش والی ہے ، شاہ محمودقریشی SMQureshi EidulAzhaMubarak CoronaVirus Pandemic PrecautionaryMeasures pid_gov MoIB_Official PTIofficial SMQureshiPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

صبا قمر اور بلال سعید میں چل کیا رہا ہے؟صبا قمر اور بلال سعید میں چل کیا رہا ہے؟ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شاہین اور نسیم شاہ میں بہترین بالر بننے کی صلاحیت ہے، شاہد آفریدی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عید پر دوستوں اور رشتہ داروں سے دور رہنا ایک عجیب احساس ہے:صنم سعیدعید پر دوستوں اور رشتہ داروں سے دور رہنا ایک عجیب احساس ہے:صنم سعید تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »