یہ عید مختلف اور بڑی آزمائش والی ہے ، شاہ محمودقریشی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا عیدالضحٰی کے موقع پر پیغام تفصیلات جانئے: DailyJang

وفاقی وزیر برائے خارجہ امور شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ یہ عید ماضی کی عیدوں سے مختلف، بڑی آزمائش والی عید ہے، قوم کو چاہیے کورونا ایس او پیز پرعمل کریں۔

انہوں نے کہا کہ میں کورونا وبا کو شکست دے چکا ہوں، کورونا وائرس کا انفیکشن ریٹ کافی حد تک گرچکا ہے، اسپتالوں میں مریضوں کی تعداد تیزی سے کم ہورہی ہے، ہم نےغفلت نہیں برتنی، ایس او پیز کو ملحوظ خاطر رکھنا ہے۔ شاہ محمودقریشی کا کہنا تھا کہ 5اگست کوصبح ایک منٹ کی خاموشی ہوگی، وزیر اعظم کشمیر اسمبلی سے خطاب کریں گے اور صدر مملکت اسلام آباد میں ریلی کی قیادت کریں گے، مختلف شہروں میں کشمیریوں سے یکجہتی کے لیے ریلیاں اور سمینیار ہوں گے، اراکین اسمبلی بھی ان سمینیاروں اور مظاہروں میں شرکت کریں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عید کے تیسرے دن یہ کام کرو مفتی منیب الرحمان نے حکومت سے مطالبہ کردیااسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمن نے حکومت سے عید کے تیسرے روز عام تعطیل کرنے کی درخواست کر دی۔ کراچی میں پریس کانفرنس سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان مقبوضہ کشمیر میں نماز عید کی پابندی کی مذمت کرتا ہے: ترجمان دفترِ خارجہپاکستان مقبوضہ کشمیر میں نماز عید کی پابندی کی مذمت کرتا ہے: ترجمان دفترِ خارجہ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عید پر بچوں کو دیکھ کر اپنا بچپن یاد آتا ہے، شاہد آفریدیقومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ عید پر بچوں کو دیکھ کر اُنہیں اپنا بچپن یاد آتا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں آج عید الاضحیٰ منائی جا رہی ہےسعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں عیدالاضحیٰ آج منائی جارہی ہے Read More : Newsonepk Eidal_Adha2020 EidAlAdha Jummahmubarak عيد_الاضحى Happy Eid Eid Mubarak
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں آج عید الاضحی منائی جا رہی ہےمکہ مکرمہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) سعودی عرب سمیت خلیجی ریاستوں میں آج عیدالاضحی منائی جا رہی ہے، مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں روح پرور اجتماعات ہوئے۔ حاجیوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں آج عید الاضحیٰ منائی جارہی ہے - ایکسپریس اردوعید الاضحیٰ کے موقع پرکورونا وبا کے خاتمے اورامت مسلمہ کی سلامتی و ترقی کیلئے خصوصی دعائیں کی جارہی ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »