عید کے پہلے روز پنجاب میں 1290 ایکسیڈنٹ رپورٹ، 16 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عید کے پہلے روز پنجاب میں 1290 ایکسیڈنٹ رپورٹ، 16 افراد جاں بحق

عید کے پہلے روز پنجاب بھر میں 1 ہزار 290 روڈ ایکسیڈنٹ رپورٹ ہوئے جن میں 16 افراد جاں بحق اور 1 ہزار 431 افراد زخمی ہوئے۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق ڈی جی ریسکیو ڈاکٹررضوان نصیر نے عیدالاضحیٰ کے پہلے روز پنجاب بھر میں ہونے والے روڈ ایکسیڈنٹ کی رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق عید کے پہلے روز صوبے بھر میں 1290روڈ ایکسیڈنٹ رپورٹ ہوئے جن پر فوری ریسکیو سروس فراہم کی گئی۔ ڈاکٹر رضوان نصیر نے بتایا کہ گزشتہ روز پنجاب بھر میں ریسکیو کنٹرول میں 1290 ایکسیڈنٹ رپورٹ ہوئے، ان ایکسیڈنٹس میں 1 ہزار 431 افراد زخمی اور 16 افراد کی موت واقع ہوئی، سب سے سب سے زیادہ ایکسیڈنٹ صوبائی دارالحکومت لاہور میں رپورٹ ہوئے جن کی تعداد 226 ہے اور اس میں 239 افراد زخمی ہوئے۔ جب کہ سب سے زیادہ 4اموات فیصل آباد میں اور میانوالی میں 2 اموات ہوئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کویت میں عیدالاضحیٰ کے پہلے روز کرونا کے کتنے کیسز سامنے آئے اور کتنی اموات ہوئیں؟کویت میں کرونا کی صورت حال کیا ہے؟ خبر آگئی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں کرونا وائرس کے کیسز اور اموات میں کمی جاریصوبہ پنجاب میں کرونا وائرس کے کیسز اور اموات میں کمی جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 116 نئے کیسز کی تصدیق ہوئی جبکہ 2 مزید اموات ہوئیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا وائرس کے کیسز اور اموات میں ریکارڈ کمی - ایکسپریس اردو24 گھنٹوں میں کورونا کے 553 کیسز ریکارڈ، 6 مریضوں کا انتقال
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب میں بادل برسنے کے بعد عید ٹھنڈی ہوگئی، لاہور سمیت کئی شہروں میں بارش
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وبا کے 558 کیسز کا اضافہ، اموات 5973 ہوگئیں - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں کرونا کیسز اور اموات میں بتدریج کمیملک بھر میں یومیہ رپورٹ ہونے والے کرونا کیسز اور اموات میں بتدریج کمی ریکارڈ کی جارہی ہے اور یہ سلسلے اسمارٹ لاک ڈاؤن کی کامیاب حکمت عملی کے بعد سے دیکھا گیا ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »