بھارت: مسلمان شخص پر گائے کا گوشت لے جانے کے شبہ میں ہتھوڑے سے حملہ - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 64 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

واقعے کی ویڈیو وائرل ہوگئی جس میں ایک گروہ کو 27 سالہ لقمان کو گھسیٹتے اور لات مارتے دیکھا جاسکتا ہے۔ DawnNews

واقعے کی ویڈیو وائرل ہوگئی جس میں ایک گروہ کو 27 سالہ لقمان کو گھسیٹتے اور لات مارتے دیکھا جاسکتا ہے۔ فوٹو بشکریہ این ڈی ٹی وی

بھارت میں دہلی کے نزدیک ایک نوجوان مسلمان کو ایک گروہ نے بھینس کا گوشت لے جانے کے شبہ میں تشدد کا نشانہ بنایا جس کی ویڈیو سماجی روابط کی ویب سائٹس پر وائرل ہوگئی۔ان کا کہنا تھا کہ ایک ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔میں ایک گروہ کی جانب سے 27 سالہ متاثرہ لڑکے کو گھسیٹتے اور لات مارتے دیکھا جاسکتا ہے جس کی شناخت لقمان کے نام سے کی گئی جبکہ ساتھ ایک بہت بڑا مجمع خاموشی سے دیکھتا رہا۔رپورٹ میں کہا گیا کہ ویڈیو میں ایک شخص کو جسمانی تشدد کے لیے چھوٹے ہتھوڑے کا استعمال کرتے ہوئے بھی دیکھا گیا جبکہ...

پولیس پی آر او سبھاش بوکن نے نیوز ادارے کو بتایا کہ 'متاثرہ شخص نے پولیس کو بتایا کہ وہ اپنے ٹرک میں بھینس کا گوشت گڑگاؤں کے علاقے نوح سے صدر بازار لے جارہا تھا، جب وہ گڑگاؤں پہنچا تو موٹرسائیکلوں پر سوار چند لوگوں نے اس کا پیچھا کیا، اس نے فرار ہونے کی کوشش کی تاہم اسے روک لیا گیا'۔ انہوں نے بتایا کہ 'بعد میں وہ متاثرہ شخص کو سوہنا کے قریب کسی اور جگہ لے گئے اور اسے تشدد کا نشانہ بنایا اور اس کی گاڑی کو بھی نقصان پہنچایا'۔

ان کا کہنا تھا کہ ایک ملزم پردیپ یادیو کو گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ دیگر کی شناخت ہوگئی ہے اور ان کو پکڑنے کے لیے کوششیں کی جاری ہیں۔سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 'حملے کا مقصد واضح نہیں ہے تاہم اس میں گائے کے گوشت کی نقل و حمل کے بارے میں شبہ پایا جاتا ہے اور گوشت کے نمونے بھی لے لیے گئے ہیں'۔یہ بھی پڑھیں:

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں مسلمان گائے کا گوشت لے جانے پر بدترین تشدد کا شکار | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں عید الاضحی پر بھارت کی ریاستی دہشتگردی، نماز اورقربانی پر پابندیاں - ایکسپریس اردومقبوضہ کشمیر میں عیدِ الاضحی پر بھارت کی ریاستی دہشتگردی، نماز اورقربانی پر پابندیاں -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت: شراب کی عدم دستیابی پر سینیٹائزر پینے سے 9 افراد ہلاک - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بھارت: شراب کی عدم دستیابی پر سینیٹائزر پینے سے 9 افراد ہلاک - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بھارت میں شراب نہ ملنے پر سینیٹائزر پینے سے ہلاکتوں کی تعداد 38 ہوگئی - ایکسپریس اردوبھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ کیپٹن امریندر سنگھ کا ہلاکتوں پر عدالتی تحقیقات کا حکم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کویت نے پاکستان اور بھارت سمیت متعدد ممالک کی پروازوں پر پابندی لگادی - ایکسپریس اردوفیصلہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشات مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا، ڈی جی سول ایوی ایشن
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »