کویت نے پاکستان اور بھارت سمیت متعدد ممالک کی پروازوں پر پابندی لگادی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کویت نے پاکستان اور بھارت سمیت متعدد ممالک کی پروازوں پر پابندی لگادی -

جن ممالک پر پابندیاں عائد کی گئیں ہیں ان میں چین، ایران، برازیل ، میکسیکو، اٹلی اور عراق بھی شامل ہیں۔ کویت نے کورونا وائرس سے متعلق خطرات کے پیش نظر پاکستان اور بھارت سمیت وبا سے متعلق پُر خطر قرار دیے گئے ممالک کی پروازوں پر پابندی عائد کردی ہے۔

خلیجی خبر رساں ادارے کے مطابق ہفتے کو کویت کے ڈائریکٹر جنرل برائے سول ایوی ایشن نے پابندیوں کا اعلان کیا۔ اس کے مطابق بھارت، پاکستان، مصر، فلپائن، لبنان، سری لنکا سمیت کئی ممالک کی پروازوں پر پابندی عائد کی ہے۔ واضح رہے کہ کویت میں مذکورہ ممالک کے باشندے بڑی تعداد میں مقیم ہیں۔ جن ممالک پر پابندیاں عائد کی گئیں ہیں ان میں چین، ایران، برازیل ، میکسیکو، اٹلی اور عراق بھی شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کویت میں عیدالاضحیٰ کے پہلے روز کرونا کے کتنے کیسز سامنے آئے اور کتنی اموات ہوئیں؟کویت میں کرونا کی صورت حال کیا ہے؟ خبر آگئی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وسیم خان نے مستقبل میں انگلش کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا عندیہ دیدیالاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے مستقبل میں انگلش کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا عندیہ دے دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سمارٹ لاک ڈاون کے باعث پاکستان نے کورونا وائرس پر قابو پا لیا:اسد قیصراسلام آباد: (ویب ڈیسک) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا ہے کہ سمارٹ لاک ڈاون کے باعث پاکستان نے کورونا وائرس پر قابو پا لیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی سی بی نے 2022ءمیں انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کی آس لگا لیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 2022ءمیں انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کی آس لگا لی ہے اور پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چین نے 12 جدید ترین ٹی 16 ڈرون پاکستان کے حوالے کردیئے حق دوستی ادا کردیااسلام آباد (ویب ڈیسک) چین نے ٹڈی دل کے خاتمے میں مدد دینے کے لئے پاکستان کو زرعی مقاصد کے لئے استعمال ہونے والے 12 جدید ترین ٹی 16 ڈرون فراہم کر دیئے۔تفصیلات
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان عدالت میں توہین مذہب کے امریکی ملزم کے قتل کےخلاف کارروائی کرے،امریکا - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »