ایک بکری ، بھینس اور گائے دیں گے ، نعیم الحق نے غریب خاندانوں کو بڑی خوشخبری سنادی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق نے کہاہے کہ غریب

خاندان کو ایک بکری ، بھینس اور گائے دیں گے ، میں اس بات سے اتفاق نہیں کرتا کہ لوگ بے روزگار ہوئے ہیں، ہم جو پچاس لاکھ گھر بنارہے ہیں ، اس سے ڈیڑھ کروڑ نوکریاں پیدا ہونگی ۔جیونیوز کے پروگرام ”نیا پاکستان “میں گفتگو کرتے ہوئے نعیم الحق نے کہا کہ غریب خاندان کو ایک بکری ، بھینس اور گائے دیں گے ، میں اس بات سے اتفاق نہیں کرتا کہ لوگ بے روزگار ہوئے ہیں، ہم جو پچاس لاکھ گھر بنارہے ہیں ، اس سے ڈیڑھ کروڑ نوکریاں پیدا ہونگی ، اس وقت چار لاکھ مکان بننا شروع ہوگئے...

نعیم الحق کا کہنا تھا کہ ہم نے ترقیاتی بجٹ کو پانچسوارب سے نوسو ارب کردیاہے ، خزانہ خالی ہونے کے باوجودپی آئی اے ، پی ٹی وی ، پاکستان پوسٹ اور یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن نے منافع کمانا شروع کردیاہے ، یہ بہترین ادارے بننے جارہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اس سال پاکستان میں تاریخ کی سب سے بڑی سرمایہ کاری ہوگی ،ہماری پانچ سالہ منصوبہ بندی ہے ، ہم مایوس نہیں بلکہ پر امید ہیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان پاکستان کو مدینہ جیسی فلاحی ریاست بنائیں گے:نعیم الحقعمران خان پاکستان کو مدینہ جیسی فلاحی ریاست بنائیں گے:نعیم الحق naeemul_haque ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کشمیر پر جنگ ہوئی تو پاکستان رہے گا نہ ہندُستان، نعیم الحق - ایکسپریس اردوکشمیر پر جنگ ہوئی تو پاکستان رہے گا نہ ہندُستان، نعیم الحق
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان پاکستان کو مدینہ جیسی فلاحی ریاست بنائیں گے:نعیم الحقعمران خان پاکستان کو مدینہ جیسی فلاحی ریاست بنائیں گے:نعیم الحق naeemul_haque pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو کربلا بنادیا ہے، سراج الحقامیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ بھارت نے 15 دن سے مقبوضہ کشمیر میں کرفیو لگا رکھا ہے، کشمیری کہتے ہیں کہ ہمیں موت قبول ہے غلامی نہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عالمی قوتیں کشمیر کے مسئلہ پر سنجیدہ نہیں، سراج الحقعالمی قوتیں کشمیر کے مسئلہ پر سنجیدہ نہیں، سراج الحق تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مسئلہ کشمیر پر مستقل نائب وزیر خارجہ مقرر کیا جائے، سراج الحقمسئلہ کشمیر پر مستقل نائب وزیر خارجہ مقرر کیا جائے، سراج الحق تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »