مقبوضہ کشمیر کی صورتحال، اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس پیر کو ہوگی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال، اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس پیر کو ہوگی

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں حالیہ بھارتی اقدامات اور ملکی سیاسی صورتحال پر غور کیلئے اپوزیشن جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس اسلام آباد میں ہو گی۔ مولانا فضل الرحمان صدارت کریں گے تاہم شہباز شریف اور بلاول بھٹو شریک نہیں ہوں گے۔

کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال اے پی سی کا ٹاپ ایجنڈا ہو گا۔ اجلاس میں چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں ناکامی کا جائزہ بھی لیا جائے گا اور آئندہ کی حکمت عملی طے کی جائے گی۔ مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کمر درد کے باعث شرکت نہیں کریں گے۔ خواجہ آصف، احسن اقبال اور ایاز صادق پر مشتمل لیگی وفد اے پی سی میں جائے گا۔

بلاول بھٹو کے دورہ سکردو کے باعث نیئر بخاری، یوسف رضا گیلانی، شیری رحمان اور فرحت اللہ بابر اجلاس میں پارٹی کی نمائندگی کریں گے۔ اے پی سی میں اسفند یار ولی، محمود خان اچکزئی، اویس نورانی، آفتاب شیرپاؤ بھی شرکت کریں گے جبکہ حریت رہنماؤں کو بھی دعوت دی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر کی صورت حال پراجلاس بھارت کی سفارتی محاذ پرشکست ہے: فاروق حیدرمقبوضہ کشمیر کی صورت حال پراجلاس بھارت کی سفارتی محاذ پرشکست ہے: فاروق حیدر مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Kashmir UNSC
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر خارجہ کی مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر ہالینڈ کے وزیر خارجہ سے بات چیتوزیر خارجہ کی مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر ہالینڈ کے وزیر خارجہ سے بات چیت Read News SMQureshiPTI Holand OccupiedKashmir PTIofficial MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شاہ محمودقریشی کی مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر ہالینڈ کے وزیر خارجہ سے بات چیتشاہ محمودقریشی کی مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر ہالینڈ کے وزیر خارجہ سے بات چیت SMQureshi StefBlok IndiaOccupiedKashmir KashmirBleeds KashmirDeserveFreedom KashmirIssue SMQureshiPTI pid_gov MoIB_Official ForeignOfficePk ministerBlok
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال: وزارت خارجہ میں کشمیر سیل بنانے کا فیصلہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال: وزارت خارجہ میں کشمیر سیل بنانے کا فیصلہمقبوضہ کشمیر کی صورتحال: وزارت خارجہ میں کشمیر سیل بنانے کا فیصلہ SMQureshiPTI ForeignOfficePk pid_gov ImranKhanPTI KashmirBanayGaPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر: بھارت کی چال الٹی پڑگئی - ایکسپریس اردوکیا آرٹیکل 370 کے خاتمے سے واقعتا مسئلہ کشمیر ختم ہوگیا؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »