کشمیر پر جنگ ہوئی تو پاکستان رہے گا نہ ہندُستان، نعیم الحق - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کشمیر پر جنگ ہوئی تو پاکستان رہے گا نہ ہندُستان، نعیم الحق

وزیر اعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق کا کہنا ہے کہ اگر کشمیر پر جنگ ہوئی تو نہ پاکستان رہے گا اور نہ ہی ہندستان۔

اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کے دوران نعیم الحق نے کہا کہ کشمیر پر جنگ ہوئی تو پاکستان رہے گا نہ ہندُستان، وزیراعظم عمران خان نے کئی بار مودی سے بات کرنے کی کوشش کی ،وزیراعظم نے امریکی صدر کو بتایا کہ بھارتی حکومت مذاکرات کے لیےنہیں مان رہی ، امریکی صدر بھارتی حکومت کے مذاکرات کے لیے نہ ماننے پر حیران ہوئے۔ کشمیریوں کی آزادی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، بھارت کی حکومت کو پاکستان سے بات کرنی پڑے گی۔

نعیم الحق کا کہنا تھا کہ حکومت سنبھالنے پر پتا چلا کہ ہر ادارے کا خزانہ خالی ہے اور دیوالیہ نکل چکا، ہم ملکی واجبات کا بوجھ اٹھانے کے قابل نہیں تھے، پہلا سال مشکل گزرا اور ہمیں سخت اقدامات کرنا پڑے۔ ملکی واجبات ادا کرنے کے لیے مختلف اسکیمیں شرو ع کی گئیں، وزیر اعظم ملک کے لیے 18، 18 گھنٹے کام کر رہے ہیں، ہماری غلطیوں کی نشاندہی کریں لیکن ہمارامؤقف بھی شامل کریں۔ ملک کے مختلف علاقوں میں اس وقت ساڑھے تین سے چار لاکھ گھر زیر تعمیر ہیں، غریب افراد 5 ، 10 اور 15 ہزار روپیہ ماہانہ دے کر گھر کے مالک...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- مقبوضہ کشمیر پر سلامتی کونسل اجلاس مودی کی ناکامی ہے :کانگریسبھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس نے مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے سلامتی کونسل کے بند کمرہ اجلاس کو بی جے پی حکومت کی سفارتی و سٹریٹجک ناکامی قرار دیتے ہوئے مودی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اجاگر کرنا پاکستان کی پہلی بڑی کامیابی ،بھارت مقبوضہ کشمیر پر زیادہ دیر تک قابض نہیں رہ سکتا:شوکت یوسف زئیپشاور(ڈیلی پاکستان  آنلائن)خیبر پختونخوا کے صوبائی وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

Ayaz Ameer : ایاز امیر:-کشمیر کی جنگ کون لڑے گا؟1989ء سے شروع ہونے والا کشمیر جہاد جیسا بھی تھا اورجتنا عرصہ رہا اس میں بھی شامل دبنگ نوجوان ہی تھے جنہیں نہ بھارتی گولیوں نہ موت کا ڈر تھا۔ جو جہاد چلا رہے تھے، یعنی وہ جو پیچھے سے ڈوریاں کھینچ رہے تھے، پڑھیئےایاز امیر کاکالم: DunyaUpdates dunyacolumns
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کشمیر کی جنگ ناگزیر ہے؟کشمیر کی جنگ ناگزیر ہے؟ کالم پڑھئے: تحریر: سلیم صافی(SaleemKhanSafi) DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال: وزارت خارجہ میں کشمیر سیل بنانے کا فیصلہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال: وزارت خارجہ میں کشمیر سیل بنانے کا فیصلہمقبوضہ کشمیر کی صورتحال: وزارت خارجہ میں کشمیر سیل بنانے کا فیصلہ SMQureshiPTI ForeignOfficePk pid_gov ImranKhanPTI KashmirBanayGaPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »