بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو کربلا بنادیا ہے، سراج الحق

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو کربلا بنادیا ہے، سراج الحق مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu India Kashmir

نارووال: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو اس وقت کربلا بنادیا ہے۔

سراج الحق نے کہا کہ کشمیر کا ہر بچہ نظریے کی خاطر شہید ہونے کے لیے تیار ہے، انشا اللہ نریندر مودی کی ہر سازش ختم کریں گے۔ سراج الحق کا کہنا تھا کہ ماٗضی میں حکومتوں نے مسئلہ کشمیر کے بجائے تجارت کو فروغ دیا، حکومت کے بعض اقدامات کی وجہ سے اتحاد قائم نہیں ہوپارہا ہے یہ وقت کی ضرورت ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں مارشل لاء لگا رکھا ہے، رچرڈ باؤچررچرڈ باؤچر کہتے ہیں کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارت نے مارشل لاء لگا رکھا ہے، جہاں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں ہورہی ہیں، اب اگر مقبوضہ وادی میں کوئی واقعہ ہوا تو بھارت پاکستان کو ذمہ دار نہیں...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر: بھارت کی چال الٹی پڑگئی - ایکسپریس اردوکیا آرٹیکل 370 کے خاتمے سے واقعتا مسئلہ کشمیر ختم ہوگیا؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کی صورت حال پراجلاس بھارت کی سفارتی محاذ پرشکست ہے: فاروق حیدرمقبوضہ کشمیر کی صورت حال پراجلاس بھارت کی سفارتی محاذ پرشکست ہے: فاروق حیدر مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Kashmir UNSC
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سلامتی کونسل کا مقبوضہ کشمیر کو بھارت کا اندرونی معاملہ تسلیم کرنے سے انکار - ایکسپریس اردوسلامتی کونسل کے ارکان نے مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال کو تشویش ناک قرار دیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر پاکستان اور بھارت کے مابین بنیادی مسئلہ ہے: سلیم مانڈوی والامقبوضہ کشمیر پاکستان اور بھارت کے مابین بنیادی مسئلہ ہے: سلیم مانڈوی والا Kashmir SaleemMandiWala ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کی حمایت: پاکستان نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ بند کرنے کا معاملہ اٹھادیااسلام آباد: پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کی حمایت پر سوشل میڈیا اکاؤنٹ بند کرنے کا معاملہ اٹھادیا۔ میجر جنرل آصف غفور نے اپنے ذاتی اکاؤنٹ سے ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ کشمیر کی حمایت کرنے پر اکاؤنٹ بند کرنے کیخلاف ٹوئٹر اور فیس بک حکام سے بات کی جارہی ہے۔ Pakistan authorities have taken up […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »