بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں مارشل لاء لگا رکھا ہے، رچرڈ باؤچر

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

رچرڈ باؤچر کہتے ہیں کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارت نے مارشل لاء لگا رکھا ہے، جہاں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں ہورہی ہیں، اب اگر مقبوضہ وادی میں کوئی واقعہ ہوا تو بھارت پاکستان کو ذمہ دار نہیں...;

رچرڈ باؤچر کہتے ہیں کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارت نے مارشل لاء لگا رکھا ہے، جہاں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں ہورہی ہیں، اب اگر مقبوضہ وادی میں کوئی واقعہ ہوا تو بھارت پاکستان کو ذمہ دار نہیں ٹھہراسکے گا۔

امریکا کے سابق اسسٹنٹ سیکریٹری آف اسٹیٹ برائے وسطی اور جنوبی ایشیاء رچرڈ باؤچر نے وائس آف امریکا کو انٹرویو دیتے ہوئے دعویٰ کیا کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں مارشل لاء لگا رکھا ہے، جہاں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں ہورہی ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ بھارتی اقدامات سے امن کا قیام مشکل ہوگیا، اب اگر مقبوضہ وادی میں کوئی واقعہ ہوتا ہے تو بھارت پاکستان کو ذمہ دار نہیں ٹھہرا سکے گا۔

رچرڈ باؤچر کہتے ہیں کہ بھارت نے ہمیشہ بات چیت سے انکار کیا، مقبوضہ کشمیر میں پُرتشدد کارروائیوں کا ذمہ دار بھارت ہوگا، بھارت اب پاکستان پر کشمیر میں در اندازی کا الزام نہیں لگاسکتا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت کا ہر اوچھا ہتھکنڈا بیکار،مقبوضہ وادی میں 13ویں روز بھی کرفیوسری نگر:بھارت کا ہر اوچھا ہتھکنڈا بیکارہے،کشمیری اپنی مٹی کیلئے ہرقربانی دینے کو تیارہیں مقبوضہ وادی میں 13ویں روز بھی کرفیو برقرار ہے ،موبائل اور انٹرنیٹ سروس اور اخبارات کی اشاعت بند ہے۔ کرفیو،پابندیاں اورکڑے پہرے،13روز میں کشمیریوں کی زندگی بد سے بدتر کردی گئی۔ مودی سرکار نے کشمیریوں سے تعلیم کاحق چھین لیا، کاروبار […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم ، جنوبی افریقہ نے بھی رد عمل جاری کر دیاکیپ ٹاﺅن (ڈیلی پاکستان آں لائن ) مسئلہ کشمیر پر آج سلامتی کونسل کا اجلاس ہونے جارہاہے جو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت نے نیو کلیئر پالیسی میں تبدیلی کاعندیہ دے دیانئی دہلی: بھارت نے اپنی نیوکلیئر پالیسی میں تبدیلی کا عندیہ دیکر دنیا کو جوہری جنگ میں جھونکنے کی راہ ہموار کرنا شروع کردی۔ ہندو انتہا انتہا پسند مودی سرکار کے وزیر دفاع راج ناتھ نے
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کےخلاف بلیک برن میں مظاہرہمقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کےخلاف بلیک برن میں مظاہرہ ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کی صورت حال پراجلاس بھارت کی سفارتی محاذ پرشکست ہے: فاروق حیدرمقبوضہ کشمیر کی صورت حال پراجلاس بھارت کی سفارتی محاذ پرشکست ہے: فاروق حیدر مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Kashmir UNSC
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر پاکستان اور بھارت کے مابین بنیادی مسئلہ ہے: سلیم مانڈوی والامقبوضہ کشمیر پاکستان اور بھارت کے مابین بنیادی مسئلہ ہے: سلیم مانڈوی والا Kashmir SaleemMandiWala ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »