مقبوضہ کشمیر پاکستان اور بھارت کے مابین بنیادی مسئلہ ہے: سلیم مانڈوی والا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مقبوضہ کشمیر پاکستان اور بھارت کے مابین بنیادی مسئلہ ہے: سلیم مانڈوی والا Kashmir SaleemMandiWala ARYNewsUrdu

لندن: ڈپٹی چیئرمین سینیٹ، سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر پاکستان اور بھارت کے مابین بنیادی مسئلہ ہے۔ان کا کہنا تھا کہ اوورسیز پاکستانی مسئلہ کشمیر کو ہر فورم پر اجاگر کریں، مسئلہ کشمیر کو تمام بین الااقوامی سیمینارز اور کانفرنسز میں اٹھایا جائے.

سلیم مانڈوی والا کا کہنا تھا کہ اراکین پارلیمنٹ کشمیریوں کی آواز کو دنیا بھر میں پہنچائیں، اراکین پارلیمنٹ کی ذمہ داری ہے کہ وہ بین الاقوامی فورمز پر کشمیر کاز کو اجاگر کریں، مقبوضہ کشمیر پاکستان اور بھارت کے مابین بنیادی مسئلہ ہے.پارلیمنٹ نے مسئلہ کشمیر پر مشترکہ قرار داد منظور کی ہے، ماضی میں مسئلہ کشمیر کو بین الاقوامی فورمز پر نہیں اٹھایا گیا،خیال رہے کہ بھارت نے غیر قانونی اقدام کرتے ہوئے کشمیر کی خصوصی اہمیت ختم کر دی ہے، آرٹیکل 370 کے خاتمے کو مقبوضہ کشمیر کے عوام نے رد کر دیا.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں نہتے شہریوں کا قتل عام کیا جا رہا ہے، صدر آزاد کشمیرکراچی: صدر آزاد جموں و کشمیرسردار مسعود خان کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر پربھارتی مظالم پر اقوام متحدہ کوایکشن لینا ہوگا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں نہتے شہریوں کا قتل عام کیا جا رہا ہے، صدر آزاد کشمیرمقبوضہ کشمیر میں نہتے شہریوں کا قتل عام کیا جا رہا ہے، صدر آزاد کشمیر Kashmir MasoodKhan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- مقبوضہ کشمیر پر سلامتی کونسل اجلاس مودی کی ناکامی ہے :کانگریسبھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس نے مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے سلامتی کونسل کے بند کمرہ اجلاس کو بی جے پی حکومت کی سفارتی و سٹریٹجک ناکامی قرار دیتے ہوئے مودی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال: وزارت خارجہ میں کشمیر سیل بنانے کا فیصلہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-مقبوضہ کشمیر میں زندگی اور مو ت ساتھ ساتھ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کی حیثیت ختم کرنا بدترین بھارتی اقدام ہے: رچرڈ باؤچر
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »